11/03/2026
کلینک ٹائم 🕐
آج 2 بجے سے شام 5 بجے تک
ڈاکٹر زیب صاحب اوپر دئے گئے وقت کے مطابق آج کلینک میں موجود ہونگے۔
علاقہ مکین جدید اور معیاری آرتھوپیڈک علاج کی سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
ایسوسی ایٹ پروفیسر
ڈاکٹر محمد زیب خان
( کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک، ٹراما اینڈ اسپائن سرجن)
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال اینڈ ایس ایم ڈی اے ایس میڈیکل کالج
کلینک پتہ:
دعا میڈیکل سنٹر، مردان صوابی روڈ، نزد پولیس اسٹیشن کالوخان
📞 رابطہ:
0300-5682258
نوٹ: براہِ کرم تشریف لانے سے پہلے اوپر دیے گئے نمبر پر رابطہ ضرور کریں۔