09/12/2025
فولی کیولر مانیٹرنگ — حمل کے لیے سب سے اہم قدم!
حمل نہ ٹھہرنے کی ایک عام وجہ یہ ہوتی ہے کہ بیضہ (Egg) صحیح وقت پر خارج نہیں ہوتا یا اس کی نشوونما مکمل نہیں ہوتی۔
فولی کیولر مانیٹرنگ الٹراساؤنڈ کے ذریعے بیضوں کی:
نشوونما
سائز
اور اوویولیشن کے درست وقت
کا تعین کرنے کا بہترین اور سب سے قابلِ اعتماد طریقہ ہے۔
اس مانیٹرنگ کے ذریعے نہ صرف کنسیو کرنے کے بہترین دنوں کا اندازہ لگایا جاتا ہے بلکہ IUI اور IVF کے نتائج بھی کئی گنا بہتر ہوجاتے ہیں۔
پی سی او ایس، ہارمونل بے ترتیبی اور بانجھ پن میں مبتلا خواتین کے لیے یہ عمل انتہائی ضروری سمجھا جاتا ہے۔
صحیح وقت پر اوویولیشن جاننا— کامیاب حمل کی بنیاد ہے!
زیرِ نگرانی:
ڈاکٹر ابرار احمد
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گائنی/آبس)
آئی وی ایف، آئی سی ایس آئی، آئی یو آئی اسپیشلسٹ
ملکہ فرٹیلیٹی اینڈ آئی وی ایف سینٹر
ایڈریس:
روشن اسپیشلائزڈ ہسپتال، سیدو شریف، سوات
📞 0348-9006365