22/10/2025
ڈینگی بخار – خطرناک مگر قابلِ علاج!
🦟 ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ہے، جو بخار، جسم درد اور خون کی کمی کا باعث بن سکتی ہے۔
⚠️ بخار 102° سے زیادہ، جسم میں درد، آنکھوں کے پیچھے درد، جلد پر سرخ دھبے – خطرے کی علامت ہیں۔
💧 زیادہ سے زیادہ پانی، جوس اور سوپ کا استعمال کریں۔
🚫 خود سے دوا نہ لیں، فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
🩺 علاج میں وقت ضائع نہ کریں، تاخیر خطرناک ہو سکتی ہے۔
🪴 گھر کے اردگرد پانی جمع نہ ہونے دیں، مچھر ختم کریں – بیماری نہیں پھیلنے دیں!
📍 یاد رکھیں: بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر سے ڈینگی کا مکمل علاج ممکن ہے۔
ڊاڪٽر ارسلان رفيق آرائين
ايف سي پي ايس (گيسٽرواينٽرولوجي)
👈گيسٽروانٽرولوجسٽ ,هيپاٽولوجسٽ ۽ اينڊواسڪوپسٽ
📍سليمان روشن ميڊيڪل اسپتال I روزانو، منجھند: 1:00 کان 3:00 تائين
📍انڊس ميڊيڪل سينٽر ٽنڊوآدم I روزانو، شام: 5:00 کان 6:00 تائين
📍رفيق ميڊيڪل سينٽر کنڊو روڊ I روزانو، شام: 6:00 کان 9:00 تائين
📲0302-1338681 I 0313-3568612
#