19/01/2026
ڈاکٹر محمد مصباح الحق میڈیکل کمپلیکس چوکی اڈہ ڈھلی روڈ شہر باغ کا شاندارافتتاح 3 دسمبر 2025 کو ہوا۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد اھلیان باغ کو ان کی دہلیز پہ علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
ڈاکٹر محمد مصباح الحق میڈیکل سپیشلسٹ وماہر ذیابیطس(ایم ڈی کیوبا گولڈ میڈلسٹ، ایف سی پی ایس میڈیسن، سرٹیفائیڈ ذیابیطس سپیشلسٹ آغا خان یو نیورسٹی کراچی) کی سربراہی میں ںسپیشلسٹ ڈاکٹر ز کی ٹیم مصروف عمل ہے۔
اس کے علاوہ باغ میں پہلی مرتبہ ماہر امراض خون ڈاکٹر حاجرہ خورشید(ایم بی بی ایس پنجاب، ایف سی پی ایس ہیما ٹا لو جی فوجی فاؤنڈیشن ھسپتال راولپنڈی) کی زیر نگرانی جدید اور معیاری لیبارٹری قائم یے ۔
یہاں بنیادی ٹیسٹ کے علاوہ خون کے پیچیدہ مسائل کے ٹیسٹ بھی کیے جاتے ہیں جیسے Peripheral blood film
Bone Marrow Bopsy and Aspirate (ہڈی کے گودے کا ٹیسٹ)
Reticoculocyte count.
ادارے کی فارمیسی میں ملکی اور غیر ملکی ادویات دستیاب ہیں جنہیں ڈاکٹر کے نخسے کے عین مطابق مریضوں کو دیا جاتا ہے۔ چوٹ یا زخم کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کی سہولت بھی موجود ہے۔ معائنے کے لئے درج ذیل نمبرات پے رابطہ کریں 1 0344749722 03495759763
,03145838365