10/09/2025
انتباہ:
دودھ پینے والے بچوں کو فارمولہ دودھ یا ڈبوں والا دودھ ہرگز نہ دیں۔
یہ خاص طور پر سیلاب زدہ علاقوں میں نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔
👩🍼ماں کے دودھ کا کوئی متبادل نہیں
ماں کا دودھ بچے کو:
✅ متوازن غذا فراہم کرتا ہے
✅ بیماریوں سے بچاتا ہے
✅ قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے
✅ صحت مند نشوونما میں مددگار ہے
📢 برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ماؤں اور خاندانوں تک پہنچائیں تاکہ بچے محفوظ رہ سکیں۔