Dr.Muhammad Adeel Akram

Dr.Muhammad Adeel Akram MBBS,RMP, PMDC🇵🇰,FMG🇨🇳. MEDICAL INFLUENCER, CONTENT CREATOR.

01/04/2026

NAILS FUNGUS INFECTION|
ناخنوں میں فنجگس لگ جانا اور اس کا علاج|

.

29/03/2026

Scabies Diagnose and Treatment||Ask Dr.Muhammad Adeel Akram|

.

دُعا کلینک کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں، جو اب روزانہ صبح 10 بجے سے 2 بجے تک اور شام 5 بجے سے 8 بجے تک کھلا رہے...
25/03/2026

دُعا کلینک کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں، جو اب روزانہ صبح 10 بجے سے 2 بجے تک اور شام 5 بجے سے 8 بجے تک کھلا رہے گا۔ ڈاکٹر محمد عدیل اکرم، سرکاری ہسپتال پیرمحل سے منسلک، ان اوقات میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
For Appointment.
M Abdullah 0310 6165343
M Hassan 0318 6630789

21/03/2026

Eid Mubarak |بچپن دی عید دا چاہ |





ڈاکٹر ہونے کا ایک تاریک پہلو“تنہائی”گہری تنہائی۔آپ کے اردگرد ساتھی، مریض، دوست اور خاندان کے افراد موجود ہوتے ہیں…لیکن د...
18/03/2026

ڈاکٹر ہونے کا ایک تاریک پہلو

“تنہائی”

گہری تنہائی۔

آپ کے اردگرد ساتھی، مریض، دوست اور خاندان کے افراد موجود ہوتے ہیں…
لیکن دل کے اندر کہیں نہ کہیں آپ اکثر اکیلے کھڑے ہوتے ہیں۔

اگر آپ کے خاندان میں کوئی ڈاکٹر نہ ہو تو وہ آپ سے ہمدردی تو کرتے ہیں،
مگر یہ کم ہی سمجھ پاتے ہیں کہ آپ کیوں عید، تہوار، خاندانی تقریبات اور اہم لمحات مس کر دیتے ہیں۔
کیوں آپ کے بہت سے فون کالز جواب کے بغیر رہ جاتے ہیں
جب آپ وارڈ راؤنڈ پر ہوتے ہیں، ایمرجنسی ڈیوٹی کر رہے ہوتے ہیں
یا کسی کی جان بچانے کی کوشش میں مصروف ہوتے ہیں۔

پرانے اسکول کے دوست کبھی کبھی سمجھتے ہیں کہ آپ بدل گئے ہیں۔
کچھ اسے غرور کہتے ہیں۔
بہت کم لوگ سفید کوٹ کے پیچھے چھپی قربانیوں کو سمجھ پاتے ہیں۔

وقت کے ساتھ میڈیکل دوستیوں میں بھی فاصلے آ جاتے ہیں۔
ساتھی مختلف شہروں، ہسپتالوں یا ملکوں میں چلے جاتے ہیں۔
ہر کوئی اپنی اپنی جدوجہد میں مصروف ہو جاتا ہے۔

رشتے بھی بعض اوقات مشکل ہو جاتے ہیں۔
اگر شریکِ حیات اسی پیشے سے ہو تو مقابلہ اور انا کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
اور اگر کسی اور پیشے سے ہو تو وہ اکثر آپ کی ترجیحات کو سمجھنے میں مشکل محسوس کرتا ہے۔

مریض آپ کے علم کا احترام تو کرتے ہیں،
لیکن ڈاکٹر اکثر پیشہ ورانہ فاصلہ برقرار رکھتے ہیں۔
دوستی کم ہی ہوتی ہے۔
مشکل وقت میں حقیقی ساتھ اس سے بھی کم ملتا ہے۔

ساتھی بظاہر دوستانہ لگتے ہیں،
مگر بہت سے لوگ خاموشی سے آپ کو مقابلہ سمجھتے ہیں۔

ہسپتال آپ کی قدر کرتے ہیں…
مگر صرف تب تک جب تک کوئی دوسرا آپ کی جگہ لینے کے لیے موجود نہ ہو۔

اس سب کے ساتھ میڈیکل غلطیوں کا دباؤ،
قانونی مقدمات کا خوف،
کام کی جگہ پر تشدد کا خطرہ
اور بے انتہا توقعات بھی شامل ہوتی ہیں۔

اور کبھی کبھی…

ڈاکٹر ہونا واقعی بہت تنہا کر دیتا ہے۔

ہر کوئی اس تجربے سے ایک جیسا نہیں گزرتا۔
لیکن بہت سے ڈاکٹر خاموشی سے اس حقیقت کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں۔

کیونکہ اس اسٹیتھوسکوپ کے پیچھے…

ایک انسانی دل بھی دھڑکتا ہے

Office .....Dua Clinic صاحبِ لولاک چوک پیرمحل روزانہ صبح 10 بجے تا شام 5 بجے تک
10/03/2026

Office .....Dua Clinic
صاحبِ لولاک چوک پیرمحل
روزانہ صبح 10 بجے تا شام 5 بجے تک

27/02/2026

مجھ خطاکار سا انسان مدینے میں رہے
بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے
.

24/02/2026

دعا کلینک ،صاحبِ لولاک چوک ،ڈاکٹرز روڈ پیرمحل
ٹایمنگ :روزانہ صبح 10 بجے تا شام 4.30 بجے تک
۔

ناک ،کان اور گلہ کے مسائل اور دیگر امراض کے لئے تشریف لائیں۔کان میں wax کا ہونا اور اس کی صفائی کان کی صفائی ناک یا کان ...
16/02/2026

ناک ،کان اور گلہ کے مسائل اور دیگر امراض کے لئے تشریف لائیں۔
کان میں wax کا ہونا اور اس کی صفائی
کان کی صفائی
ناک یا کان میں کوئی چیز پھنس جانا
اب ایسے مسائل کے لئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے آپ کے اپنے شہر پیرمحل میں دعا کلینک پر ENT ناک،کان اور گلہ کا مکمل سیٹ اپ موجود ہے اور جدید مشینوں پر علاج کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر محمد عدیل اکرم
ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل والے۔

دعا کلینک ،صاحبِ لولاک چوک،ڈاکٹرز روڈ پیرمحل ۔
روزانہ صبح 10 بجے تا 2 بجے تک
شام 4 بجے سے 7 بجے تک

موٹاپا اور اس کا علاج۔OZEMPIC INJECTION.کیا یہ انجکشن ٹھیک ہے؟اس کے سائیڈ ایفیکٹس کیا ہیں؟آج کل انجکشن اوزیمپک کے چرچے ہ...
10/02/2026

موٹاپا اور اس کا علاج۔
OZEMPIC INJECTION.
کیا یہ انجکشن ٹھیک ہے؟
اس کے سائیڈ ایفیکٹس کیا ہیں؟
آج کل انجکشن اوزیمپک کے چرچے ہیں اور ہر کوئی اس کے بارے میں پوچھ رہا ہے اور بہت سے لوگ اس سے استفادہ حاصل کر چکے ہیں۔
یہ ایک پین فِل انجکشن ہے جو GLP_1 AGONIST کے طور پر کام کرتا ہے۔
یہ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے اور دل کے امراض کے رِسک کو بھی کم کرتا ہے آپ کے فشار خون کو بہتر بناتا ہے اور یہ معدے کو جلدی خالی ہونے سے بچاتا ہے جس کی وجہ سے بھوک بھی کم ہوجاتی ہے۔
یہ انجکشن جلد کے اندر لگتا ہے اور ہفتے میں ایک بار لگانا ہوتا ہے۔
اس کے سائیڈ ایفیکٹس بہت کم ہیں جو 100 میں سے 1 مریض کا تناسب ہے۔اس لئے یہ نا ہونے کے برابر ہے۔
سایڈ ایفیکٹس میں آنکھوں کی بیماری RETINOPATHY اور لبلبے کی سوزش PANCREATITIS شامل ہیں اس لئے ان مریضوں میں احتیاط برتیں۔
موٹاپا کم کریں ،مستند ڈاکٹر سے مشورے کے لئے تشریف لائیں

دعا کلینک صاحبِ لولاک چوک ،ڈاکٹر روڈ پیرمحل ۔

دعا کلینک .روزانہ صبح 9.30بجے تا 2 بجے تکشام 4 بجے سے 7 بجے تککسی بھی قسم کے طبی مشورے اور تشخیص کے لئے تشریف لائیں۔ڈاکٹ...
09/02/2026

دعا کلینک .
روزانہ صبح 9.30بجے تا 2 بجے تک
شام 4 بجے سے 7 بجے تک
کسی بھی قسم کے طبی مشورے اور تشخیص کے لئے تشریف لائیں۔
ڈاکٹرز روڈ،صاحبِ لولاک چوک پیرمحل ۔

Address

Toba Tek Singh
36300

Telephone

+923187744843

Website

https://youtube.com/@dr_vlogs786?si=690JIwBSpKOizVlt, https:/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Adeel Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Muhammad Adeel Akram:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category