Pakitsan Digital Xray Center & Adam Lab Collection Center

  • Home
  • Pakistan
  • Uch
  • Pakitsan Digital Xray Center & Adam Lab Collection Center

Pakitsan Digital Xray Center & Adam Lab Collection Center #"Our facility is equipped with experienced radiologist, General , laparoscopic surgeon, and General physician.

We provide X-ray reporting by certified radiologist and offer online consultation with our surgeon.

,lab

ڈاکٹر ایمن جاویدایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (سرجری)بروز جمعہ، 31 اکتوبردوپہر 12:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک دستیاب ہوں گی...
30/10/2025

ڈاکٹر ایمن جاوید
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (سرجری)

بروز جمعہ، 31 اکتوبر
دوپہر 12:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک دستیاب ہوں گی۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0304-7416034

ڈاکٹر ایمن جاویدMBBS, FCPS (سرجری)ماہرِ امراضِ جراحی (General Surgeon)🔹 ہر قسم کے آپریشن کی سہولت دستیاب ہے 🔹           ...
05/10/2025

ڈاکٹر ایمن جاوید
MBBS, FCPS (سرجری)
ماہرِ امراضِ جراحی (General Surgeon)
🔹 ہر قسم کے آپریشن کی سہولت دستیاب ہے 🔹

🩺 مہارت
• اپینڈکس (Appendix) کا آپریشن
• پتّے کی تھیلی (Gallbladder) اور پتھری کے آپریشن
• ہرنیا (Hernia) کے آپریشن
• آنتوں (Intestine) کے آپریشن
• بواسیر، ناسور اور پھوڑے (Piles, Fistula, Abscess)
• زخموں اور چوٹوں کی سرجری
• چھوٹے بڑے جلدی گلٹیوں (Lumps & Cysts) کا آپریشن
• خواتین و حضرات دونوں کے عمومی سرجیکل مسائل

🕗 اوقاتِ کار: روزانہ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک
📅 ایام: پیر سے جمعہ تک

🏥 پتہ:
فوجی فاؤنڈیشن اسپتال، احمد پور ایسٹ (ڈیرہ نواب کینٹ)

📱 رابطہ برائے معلومات / واٹس ایپ:
🟢 +92 335 8432967

05/09/2025
خوشخبری!📢 فری میڈیکل کیمپ کا انعقادڈاکٹر ایمن جاوید (MBBS, FCPS Surgery)سینئر رجسٹرار آف سرجری مورخہ۔30 اگست2025 بروز ہف...
28/08/2025

خوشخبری!
📢 فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ڈاکٹر ایمن جاوید (MBBS, FCPS Surgery)
سینئر رجسٹرار آف سرجری

مورخہ۔30 اگست2025 بروز ہفتہ
⏰ صبح 9:30 سے دوپہر 2:00 بجے تک

👨‍⚕️ مفت معائنہ، رہنمائی اور علاج

🧪 الٹرا ساؤنڈ اور لیبارٹری کی سہولت بھی موجود ہے
✂️
خطنے (Circumcision)

🔍 ماہر امراض:

ہرنیا (بچوں اور بڑوں میں)

جن بچوں کے پیدائشی حصے پیٹ کے اندر رہتے ہیں

گلے کی رسولیاں

چھاتی کی گلٹیاں / رسولیاں

بچے دانی کی رسولیاں

اپینڈکس کا مسئلہ

بواسیر

حمل والے مریض

گلے اور پیٹ کی بیماریاں

🌟 اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں، اور اس فری میڈیکل کیمپ سے فائدہ اٹھائیں۔

13/08/2025


29/07/2025


16/07/2025

خوشخبری!
📢 فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ڈاکٹر ایمن جاوید (MBBS, FCPS Surgery)
سینئر رجسٹرار آف سرجری

📅 مورخہ: 26 جولائی 2025 بروز ہفتہ
⏰ صبح 9:30 سے دوپہر 2:00 بجے تک

👨‍⚕️ مفت معائنہ، رہنمائی اور علاج

🧪 الٹرا ساؤنڈ اور لیبارٹری کی سہولت بھی موجود ہے
✂️
خطنے (Circumcision)

🔍 ماہر امراض:

ہرنیا (بچوں اور بڑوں میں)

جن بچوں کے پیدائشی حصے پیٹ کے اندر رہتے ہیں

گلے کی رسولیاں

چھاتی کی گلٹیاں / رسولیاں

بچے دانی کی رسولیاں

اپینڈکس کا مسئلہ

بواسیر

حمل والے مریض

گلے اور پیٹ کی بیماریاں

🌟 اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں، اور اس فری میڈیکل کیمپ سے فائدہ اٹھائیں۔

Address

Uch
63410

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923047416034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakitsan Digital Xray Center & Adam Lab Collection Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram