Hayya Alal-Falah

Hayya Alal-Falah Energy Healing is a form of healing that manipulates, restores or balances the flow of energy in the

30/09/2020

استخارہ علاج
معاملات زندگی اور مشکلات کی وجہ جاننے کے لیے استخارہ کروائیں استخارےکے لیے تفصیل انبکس کر دیں اور پوسٹ کو شئیر کریں

Quranic Dua to Find Lost Things in MomentsWhenever you lose something don’t get panic and take it easy. Have faith in AL...
29/09/2020

Quranic Dua to Find Lost Things in Moments
Whenever you lose something don’t get panic and take it easy. Have faith in ALLAH Ta’ala and recite this dua to find lost things from Quran. Take your time, relax, and take a deep breath. Be patient don’t overreact. All these important tips will help you to sort out this panicking situation smartly.
Once you have faith in ALLAH Tabarak Wata ‘Ala that your lost item will be returned to you soon. Then it will come to you again soon Insha ALLAH.
ALLAH Subhanahu Wata ‘Ala has said in Surah #8 Al-Anfal Ayat/Verse 46:
“And be patient. Surely, ALLAH is with those who are the patient”
So you need to be patient and start reciting the Ayat/Verse #156 of Surah #2, Surah Al-Baqarah 1100 times . A dua to retrieve lost things Insha ALLAH.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji’oon
Reicte
Ask ALLAH to help you find your missing thing. Ask specifically! Ask:
O ALLAH! please find my lost mobile or wallet!
Ask directly about your lost item do not feel shy to ALLAH Subhanahu Wata ‘Ala. ALLAH Jalla Jalaaluhu loves when HIS slaves keep asking HIM for even a minute portion of a matter.
For Permission of this Dua to share with other friends and different groups. Read this dua 11 time and post in comment section.May Allah Subhana bless you and your family.

29/09/2020

اسلام و علیکم حی علی الفلاح کی ٹیم کی طرف سے اس پیج کو لائک کرنے اور حی علی الفلاح کی کمیونٹی میں شامل ہونے پر ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں انشائ اللہ اس پیج آپ لوگوں کے تمام مسائل کا حل چاہے وہ روحانی ہو یا جسمانی ہو آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا اور اس کے ساتھ آپکی اخلاقی اور دینی اصلاح بھی کی جائے گی حی علی الفلاح کی کمیونیٹی میں اضافے کے لیے اس پیج کو ضرور شئیر کرے

Nothing will be perfect in this World, but still smile, because your heart is still alive to see the good side of everyt...
29/09/2020

Nothing will be perfect in this World, but still smile, because your heart is still alive to see the good side of everything, even in the worst of the times. Alhamdulillah

11/12/2019

ایک دن میں سنگدل محبوب کو مسخر کریں
اسلام و علیکم محبوب کیسا بھی سنگدل کیوں نہ ہو ہر محب یہی چاہتا ہے کہ اس کا محبوب اس کے ساتھ محبت اور شفقت سے پیش آئے تو اس کے لیے چاند کی ایک تاریخ سے پندرہ کے دوران گیارہ دانہ سیاہ مرچ لے کر اتوار و پیر کے روز آدھی رات میں دورکعت نماز نفل بنیت ہدیہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ادا کریں یعنی اول رکعت میں قل یا ایھا لکفرون گیارہ (11) مرتبہ اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص گیارہ (11) مرتبہ بعد فراغت نفل ہر سیاہ مرچ پر ایک مرتبہ سورہ یسین شریف پڑھیں ایسے ہی گیارہ مرچوں پر پڑھیں اول آخر گیارہ بار درود پاک پڑھیں پھر ایک ایک کرکے پر کالی مرچ کو محبوب کا تصور رکھ کر جلائیں ایک ہی دن کے عمل سے محبوب کتنا ہی سنگدل کیوں نہ ہو تو تابع دار ہونا شروع ہوجائے گا اور محبت اور شفقت سے پیش آئے گا اگر اور بھی زیادہ جلدہ فائدہ چاہتے تو 14 دن تک اس عمل کو کرلیں محبوب ساری زندگی کے لیے اپکا مطیع ہوجائے گا عمل کی اجازت کے لیے پوسٹ کو تین گروپوں میں شئیر کرکے کمنٹ میں Done لکھیں
https://www.facebook.com/%D8%A8%D8%A7%D8%A8-%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA-104540981026491

Energy Healing is a form of healing that manipulates, restores or balances the flow of energy in the

09/12/2019

محبت نماز کا وظیفہ
سوال: میری آپ سے گزارش ہے مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جس سے دل میں نماز کی محبت پیدا ہوجائے؟؟؟
ج: سائل کو چاہیے کہ ہمہ وقت چستی وہمت کا مظاہرہ کرے اور تیسرے کلمہ کا ورد کثرت کے ساتھ کریں تو اللہ کے فضل سے دل میں نماز کی ایسی محبت پیدا ہوگی کہ نماز پڑھے بغیر دل کو چین نہیں آئے گا۔

https://www.facebook.com/%D8%A8%D8%A7%D8%A8-%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA-104540981026491

09/12/2019
07/12/2019

اے رحیم اور رحمان اللّٰہ آپ ہر چیز پہ قادر ہیں. آپ بے نیاز ہیں. آپ جو چاہیں وہ اپنے گناہ گار بندوں کو عطا کر دیتے ہیں... اللّٰہ پاک میں آپ سے آپ کے رحمان ہونے کے توسط سے اپنی حاجت طلب کرتی ہوں آپ کو اپنے بے نیاز ہونے کا واسطہ آپ کو اپنے جود و جلال کا واسطہ میرے اللّٰہ مجھے وہ عنایت کر دیں جس کی طلب جس کی خواہش میرے دل میں ہے... اللّٰہ پاک آپ کی مرضی کے بنا کچھ بھی ممکن نہیں... میں بے بس ہوں اور آپ طاقت اور قدرت والے ہیں... آپ کے ایک کن کی محتاج یہ گناہ گار بندی آپ سے آپ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بھیک مانگتی ہے اللّٰہ اس شخص کو میرا نصیب بنا دیں... اگر وہ میرے حق میں بہتر ہے تو مجھے اس کی محبت اس کا نام عطا کر دیں... اللّٰہ میں آپ سے سوال کرتی ہوں میرے سوال کو اپنی رحمت سے پورا کر دیں.....
آمیـــن

https://www.facebook.com/%D8%A8%D8%A7%D8%A8-%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA-104540981026491

Energy Healing is a form of healing that manipulates, restores or balances the flow of energy in the

02/12/2019

شادی نہ ہونا ایک اہم مسلہ
اسلام و علیکم آج کل شادی کا وقت پر نہ ہونا معاشرے کا ایک بہت بڑا مسلہ بن چکا ہے تو اس مسلے کے حل کے لیے میں ایک خاص عمل ان تمام لوگوں کو تیار کر کے دینا چاہتا ہوں جن کی شادی کسی نہ کسی مسلے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے چاہے وہ جادو سفلی ٹونا وغیر کیوں نہ ہوں انشاء اللہ اس عمل سے آپکا مسلہ حل ہوجائے گا۔ عمل کا کوئی ہدیہ کوئی فیس وصول کی جاتی عمل حاصل کرنے کے لیے میرے اس پیج کو لایک کریں اس پوسٹ کو شئیر کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ حاصل کرسکیں ضرورت مند مجھے انبکس میں رابطہ کر سکتے ہیں
https://www.facebook.com/%D8%A8%D8%A7%D8%A8-%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA-104540981026491/

Energy Healing is a form of healing that manipulates, restores or balances the flow of energy in the

02/12/2019

*نیک*

ایک شخص گھر آیا تو اس کی بیوی نےکہا :۔ "ہمارے غسل خانے کے پاس جو درخت ہے اسے کٹوا دو ، میری غیرت گوارا نہیں کرتی کہ جب غسل کررہی ہوں تو پرندوں کی نظر مجھ پر پڑے۔"
وہ بیوی کی اس بات سے بہت متاثر ہوا اور درخت کٹوا دیا۔

وقت گزرتا رہا۔۔۔۔

ایک دن وہ خلافِ معمول اچانک گھر آیا تو دیکھا بیوی کسی مرد کے ساتھ مشغول تھی۔
اسے بہت دُکھ ہوا۔ وہ اپنا گھربار چھوڑ کر بغداد چلا گیا۔ اور وہاں اپنا کاروبار شروع کرلیا۔
اللہ نے کاروبار میں خوب برکت دی ، اور اپنے روز افزوں کاروبار کی بدولت وہ بغداد کے سرکردہ شہریوں میں شمار ہونے لگا۔ یہاں تک کہ بغداد کے کوتوال تک رسائی بھی حاصل کرلی۔

ایک دن کوتوال کے گھرچوری ہوگئی۔
پولیس نے مجرم کا سراغ لگانے اور پکڑنے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

اس نے دیکھا کہ ایک شیخ کا کوتوال کے گھر آنا جانا ہے ، اور کوتوال ان کی بے حد تعظیم کرتا ہے۔
لیکن ایک بات اس کی سمجھ میں نہیں آتی تھی کہ شیخ آدھے پاؤں پر چلتے ہیں ، پورا پاؤں زمین پر کیوں نہیں رکھتے۔
اس نے کسی سے وجہ پوچھی تو اسے بتایا گیا:۔
"یہ پورا پاؤں زمین پر اس لیے نہیں رکھتے کہ کہیں کیڑے مکوڑے نہ کُچلے جائیں۔"

وہ شخص فوراً کوتوال کے پاس گیا اور اسے کہا:۔
"جان کی امان ہو تو عرض ہے ، آپ کی چوری اِسی شیخ نے کی ہے۔"

جب تحقیق کی گئی تو مال مَسرُوقہ اُسی شیخ سے برآمد ہوا۔

کوتوال نے حیرانی سے کہا:۔
"ہم نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ شیخ بھی ایسا کرسکتے ہیں۔ تمہیں کیسے معلوم ہوا؟"

اس نے کہا:۔"میرے گھر میں ایک درخت تھا ، جس نے مجھے نصیحت کی تھی:
"جو لوگ ضرورت سے زیادہ "نیک نظرآنے" کی کوشش کرتے ہیں ، وہ عموماً نیک نہیں ہوتے۔"

سبق: یہ حقیقت ہے کہ کچھ لوگ فیس بک کی حدود تک ہی بااخلاق رہتے ہیں حقیقی زندگی میں ان کی شر سے ان کے محلے دار، رشتے دار حتکہ گھر والے بھی پناہ مانگتے ہیں۔
ایسے اخلاق و نیک نامی کا کیا فائدہ جس سے صرف وہی لوگ فائدہ اٹھائیں، جنکہ آپ کی پریکٹیکل لائف سے کوئی واسطہ ہی نہیں، اکثر ایسے کرداروں سے واسطہ رہتا ہے، کہ ذرا سا جھگڑا کیا ہوا، وہ اپنی کمینگی پر اتر آتے ہیں، ذرا سا اختلاف کر کے دیکھ لیں کسی سے، اپنی ٹائم لائن پر موصوف کیا بنے ہوتے ہیں اور حقیقت میں کیا۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں ظاہری اور باطنی طور پر اعمال صالحہ پر چلنے اور ہمارے معاملات و معاشرات پر بااخلاق رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

تحریر میری نہیں البتہ سبق کا اضافہ کیا ہے۔

Address

Lahore

Telephone

+923318591009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayya Alal-Falah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hayya Alal-Falah:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram