AI MART

AI MART وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ🤍

آج پنجاب پر مسلط PDM کی ٹاؤٹ نگران حکومت نے PTI حکومت کی جانب سے “یونیورسل ہیلتھ کوریج” کے تحت شروع کئے گئے “صحت کارڈ” ک...
02/07/2023

آج پنجاب پر مسلط PDM کی ٹاؤٹ نگران حکومت نے PTI حکومت کی جانب سے “یونیورسل ہیلتھ کوریج” کے تحت شروع کئے گئے “صحت کارڈ” کو بند کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا اور اپنے آقاؤں کی طرح جھوٹ کے پلندوں پر مشتمل پریس کانفرنس کی

ٹاؤٹ نگران حکومت کے لیے چند حقائق:
• نگران حکومت کا کام صرف الیکشن کروانا ہے نا کہ عوام کے منتخب نمائندوں اور اسمبلیز کی جانب سے منظور کردہ پالیسیز کو رول بیک کرنا-
یہ ٹاؤٹ حکومت اپنی آئینی ذمہ داریوں کے علاوہ سب کام کر رہی ہے جن کی کوئی آئینی اور قانونی حیثیت نہیں

• صحت کارڈ کے ذریعے 2022 کے آخر تک پنجاب میں 38 لاکھ اور خیبر پختونخوا میں 19 لاکھ مریضوں کا مفت علاج ہو چکا

• دسمبر 2022 تک صحت کارڈ پر علاج کروانے والوں کی ماہانہ تعداد پنجاب میں ماہانہ تقریباً 3 لاکھ اور خیبر پختونخوا میں ماہانہ سوا لاکھ تک پہنچ چکی تھی

• عالمی سٹینڈرز کے مطابق 2018 میں پنجاب میں سرکاری سطح پر 50 ہزار سے زائد ہاسپٹل بیڈز کی کمی تھی-
صحت کارڈ کے ذریعے پنجاب کے تقریباً 500 پرائیویٹ سیکٹر ہسپتالوں کے 55 ہزار بیڈز بھی عوام کو علاج کے لیے دستیاب ہو گئے- جس سے تمام شہریوں کو بہترین علاج کی سہولتیں ملیں-

• صحت سہولت پروگرام جنوری 2015 میں PTI کی خیبر پختونخوا حکومت نے 4 اضلاع سے شروع کیا اور 2018 تک پورے صوبے میں یہ پروگرام پھیلا دیا گیا تھا- اس وقت کی PMLN کی وفاقی حکومت نے نقل کرتے ہوئے جنوری 2016 میں 23 اضلاع میں پروگرام شروع کرنے کا دعوی کیا جو کہ 2018 تک اشتہارات اور چند ہزار لوگوں تک ہی محدود رہا-

• شروع میں یہ سہولت صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا میں آنے والے غریب افراد کو حاصل تھی- لیکن وہ ڈیٹا 10 سال پرانا اور سیاسی بنیادوں پر بنا ہوا تھا جس وجہ سے “یونیورسل ہیلتھ کوریج” کے ذریعے 100 فیصد آبادی کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا-

• 2019 میں تحریک انصاف کی وفاقی، پنجاب ، خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے 100 فیصد آبادی کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا-
اس وقت خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی 100 فیصد آبادی کو ملک بھر کے 900 سے زائد پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں میں 10 لاکھ روپے فی خاندان تک کے سالانہ علاج کی سہولت حاصل ہے-

Today News...!!
01/07/2023

Today News...!!

Eid-Al-Adha Mubarak ❣️
29/06/2023

Eid-Al-Adha Mubarak ❣️

تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ مبارک ہو ❣️❣️❣️
28/06/2023

تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ مبارک ہو ❣️❣️❣️

پی ٹی آئی کے جھنڈے پر رنگ، ہلال اور ستارہ کس چیز کی نمائندگی کرتے ہیں؟ ذیل میں دیکھیں:- سبز رنگ پاکستان کو ایک ریاست کے ...
28/06/2023

پی ٹی آئی کے جھنڈے پر رنگ، ہلال اور ستارہ کس چیز کی نمائندگی کرتے ہیں؟ ذیل میں دیکھیں:

- سبز رنگ پاکستان کو ایک ریاست کے طور پر ظاہر کرتا ہے۔

- سرخ ایک انقلابی تبدیلی کے ذریعے ایک 'فلاحی' ریاست کے قیام کی نمائندگی کرتا ہے۔

- ہلال اسلامی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ کہ ہم ایک مسلم قوم (امت) کا حصہ ہیں

- ستارہ روشنی اور علم کی جستجو کی علامت ہے۔ ایک 'جدید' ریاست کی طرف ترقی کرنے کا مقصد بتاتا ہے۔

- ستارے اور ہلال کا سفید رنگ اقلیتوں کے مساوی حقوق کی علامت ہے۔

دراصل پی ٹی آئی پاکستان کو ایک جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا تصور کرتی ہے!

اس بابرکت دن کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ پاک امت مسلمہ اور پاکستان پر اپنا خاص کرم فرمائے،  آمین
28/06/2023

اس بابرکت دن کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ پاک امت مسلمہ اور پاکستان پر اپنا خاص کرم فرمائے، آمین

رسول کریم ﷺ نے فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے ۔Sahih Bukhari #2442
27/06/2023

رسول کریم ﷺ نے فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے ۔

Sahih Bukhari #2442

9مٸی کے واقعہ کا جسکو سب سے ذیادہ فاٸدہ ہوا وہی اس واقعہ میں ملوث ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
26/06/2023

9مٸی کے واقعہ کا جسکو سب سے ذیادہ فاٸدہ ہوا وہی اس واقعہ میں ملوث ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان


فوجی عدالتوں کا قیام آئین سے متصادم ہے- آج 9 مئی سے زیادہ سیاہ دن ہے۔ حکومت کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ یہ نا آئین کو مانتے...
26/06/2023

فوجی عدالتوں کا قیام آئین سے متصادم ہے- آج 9 مئی سے زیادہ سیاہ دن ہے۔ حکومت کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ یہ نا آئین کو مانتے ہیں نا قانون کو۔ PDM نے آئین کو ضیاء الحق کی طرح ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔ لطیف کھوسا

This is the actual plan
25/06/2023

This is the actual plan

تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی اور خودمختاری کا نظریہ ہے اور نظریے کبھی ختم نہیں ہوتے۔
24/06/2023

تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی اور خودمختاری کا نظریہ ہے اور نظریے کبھی ختم نہیں ہوتے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI MART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AI MART:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram