Aslam Dawa Khana

Aslam Dawa Khana ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج
(1)

کیا آپ کے گلے میں کھجلی ہے جو کھانسی بن جاتی ہے؟یہ موسم کی تبدیلی کا سب سے پرانا مسئلہ ہے – گلے کی سوزش، کھانسی، آواز بی...
06/11/2025

کیا آپ کے گلے میں کھجلی ہے جو کھانسی بن جاتی ہے؟
یہ موسم کی تبدیلی کا سب سے پرانا مسئلہ ہے – گلے کی سوزش، کھانسی، آواز بیٹھنا، اور دوائی کھا کھا کر پیٹ خراب۔
آج بتاتا ہوں ایک دیسی شہد کا راز – شہد + ادرک! یہ دونوں گھر میں ہوتے ہیں، لیکن مل کر گلے کو موم بنا دیتے ہیں۔
فائدے:
✅ گلے کی خراش فوراً ختم
✅ کھانسی روکتی ہے، بلغم نکالتی ہے
✅ قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے، وائرل انفیکشن روکتی ہے
مزاج: گرم 🔥
مقدار: 1 چمچ تازہ شہد + آدھا چمچ ادرک کا رس ملا کر دن میں 2 بار چاٹ لیں۔
کون نہ لے: شوگر کے مریض (ڈاکٹر سے پوچھیں)، 1 سال سے چھوٹے بچے۔
گھریلو ٹوٹکہ: رات کو سونے سے پہلے شہد + ادرک + ہلدی ملا کر چاٹیں – صبح تک گلہ صاف، آواز تیز!
گلے کو نرم رکھو، آواز کو مضبوط رکھو!

ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل اچھل کر اندر داخل ہوتی ھے اور...
06/11/2025

ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل اچھل کر اندر داخل ہوتی ھے اور جوش جزبہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے اور آدمی دوبارہ بہت جلد تیار ہوجاتا ہے اور حقوق کی ادائیگی کے بعد بندہ بلکل فٹ ہوتا ہے اس کو کمزوری بلکل محسوس نہیں ہوتی۔ مختصر یہ کہ لاجواب ٹائمنگ انتشار اور فل گھوڑے جیسی سختی ومستی 30 منٹ تک بھی ٹائمنگ جاتی ہے ۔

جنسنگ 1 تولہ
مصطگی رومی 1 تولہ
ریگ ماہی 3 تولہ
عقرقرعا اصلی 3 تولہ
آجواٸن خراسانی 8 تولہ
دانہ الالچی کلاں 2 تولہ
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1 تولہ
جندبدستر 3 گرام
موچرس 2 تولہ
طباشیرہ نقرہ 1 تولہ
مازوسبز 3 تولہ
دار چینی کلمی 3 تولہ
تخم ریحان 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
سب اجزا ایک نمبر اچھے والے فریش مال ہو۔

*ترکیب تیاری*

ان سب کو باریک پیس کر 1000ایم جی کیپسول بھر کر ہم بستری سے 1 گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ لیں
0305 9111898
0334 9778616

معجون مقوی دماغ و قلب یہ معجون ممسک چہرہ خوبصورت لال بے رونق ختم کرتا ھے طاقت شیر جیسی بہترین رزلٹ مردانہ کمزوری کے لئے ...
06/11/2025

معجون مقوی دماغ و قلب
یہ معجون ممسک چہرہ خوبصورت لال بے رونق ختم کرتا ھے طاقت شیر جیسی بہترین رزلٹ مردانہ کمزوری کے لئے بے مثال ہے ایک بار آزما کر دیکھیں سختی انتشار خوب پیدا کرتا ہے مشت زنی سے ھوئ کمزوری کے لئے لاجواب ہے شادی شدہ افراد کے لئے بہترین تحفہ سکڑے ہوئے نفس میں لچک پیدا کرتا ھے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے
دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے کے
بادام،اخروٹ ،پستہ مغز ،چاروں مغز ،چلغوزہ،مغز کدو،مغز ناریل،چلغوزہ ہر ایک سو گرام ،ثعلب مصری ،ثعلب پنجہ، مغز پنیہ دانہ ،ہر ایک سو گرام ،سلاجیت اڑھائ تولہ،
ریگ ماہی اڑھائ تولہ،زعفران کشمیری ایک تولہ ،
شنگرف ایک تولہ ،جند بدستر ایک تولہ،
ورک نقرہ ایک رتی،ورک سونا اگر میسر ہیں تو سب کو کوٹ کر ملا لیں اور اس میں شہد تین پاؤ شامل کر دیں بس تیار ہے
ایک چمچ صبح کے وقت ہمراہ دودھ استمال کریں
اور رات کو سفید موصلی تین ماشہ کی مقدار دودھ میں شہد ڈال کر استمال کریں 40 دن کا استمال آپکی کایا پلٹ دے گا ایک بار ضرور آزمائیں تیار منگوانے کے لئے رابطہ کریں ۔۔
WhatsApp
0305 9111898
0334 9778616

حسرتوں کو پورا کریں آج کے بعد کسی دوسرے نسخے کی ضرورت نہیں لاجواب شادی سے پہلے یابعد میں ہونےوالی کمزوری مقوی اعضائے رائ...
06/11/2025

حسرتوں کو پورا کریں آج کے بعد کسی دوسرے نسخے کی ضرورت نہیں لاجواب شادی سے پہلے یابعد میں ہونےوالی کمزوری مقوی اعضائے رائیسہ,دل دماغ گردوں کو تقویت دیتی ہے سستی ختم کر کے جسم کو چست چاق و چوبند کرتی ہے,شوگر اور بڑھاپہ کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کیلیے بہترین ساتھی ہے وظیفہ زوجیت کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے کیونکہ ازدوجی تعلقات کی بہترین ادائگی خوشگوار زندگی کیلیے ازحد ضروری ہے خوراک ,3 گرام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ہمراہ رات سوتے ہوئے ۔ نورکلینک کے سنہری نسخہ جات
نسخه_ھوالشافی
ریگ ماہی 50 گرام
جنسنگ سفید 50 گرام
ورق سونا 1 گرام
زاعفران 1 تولہ
عنمبر 5 گرام
مغز جائفل 1 تولہ,
دارچینی 1 تولہ,
جڑ پان 1 تولہ,
مصطلگی رومی 50 گرام
لونگ 1 تولہ,
خولنجاں 1 تولہ,
تخم پیاز 30 گرام
دامیانہ بوٹی 2 تولہ,
تیاری کا طریقہ :
سب چیزوں کا سفوف بنا لیں بعد میں ,,زاعفران,عنمبر,ورق سونا ڈال کر کھرل کر کے شہد مکس کر لیں معجون تیار ہے ۔
ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
منی کی پیدائش ہوگی جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آئے گا ۔
اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے ۔
سستی کو دور کرتا ہے ۔
منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی ہو جاتی ہے ۔
جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا واحد علاج ہے
کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے ۔
ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے ۔
جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا واحد علاج ہے ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں ۔
0334 9778616
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898

سپرم بوسٹر اور طاقت: کیلے 🍌، بادام کے بیج اور ایوکاڈو 🥑۔ ان تمام اجزاء کو بلینڈ کریں اور شہد کے ساتھ ملائیں۔ سونے سے پہل...
06/11/2025

سپرم بوسٹر اور طاقت:

کیلے 🍌، بادام کے بیج اور ایوکاڈو 🥑۔ ان تمام اجزاء کو بلینڈ کریں اور شہد کے ساتھ ملائیں۔

سونے سے پہلے اسے آپ کا آخری کھانا بننے دیں۔

نوٹ: شراب سے پرہیز کریں اور یہ آسان نسخہ کرتے وقت کافی آرام کریں۔

آزمایا اور آزمایا۔
S***m booster and strength:

Bananas 🍌, almond seeds and avocados 🥑. Blend all these ingredients and dilute them with honey 🍯.

Let it be your first meal of day

Note: Avoid alcohol and have enough rest when doing this simple recipe.

Tried and tested.

06/11/2025
پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ
06/11/2025

پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ

دیسی ملٹی وٹامن ہڈیوں گھٹنوں کمر مہروں اور ٹانگوں میں درد اب نہیں ہو گا۔ گھٹنوں میں لیس دار مادے یعنی لعاب کم ہونے کی وج...
06/11/2025

دیسی ملٹی وٹامن
ہڈیوں گھٹنوں کمر مہروں اور ٹانگوں میں درد اب نہیں ہو گا۔ گھٹنوں میں لیس دار مادے یعنی لعاب کم ہونے کی وجہ بھی درد ہوتا ہے۔
اگر آپ پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوری میں مبتلا ہیں۔ گھٹنوں ، کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے ۔
علاج جس کو صرف چند دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہوجائیں گی۔
ریڑھ کے مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا۔ بزرگ اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کریں۔ جو کبھی گھٹنوں اور مہروں کی تکلیف کی وجہ سے چل نہٰیں سکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ یہ نسخہ دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔
جن لوگوں کو بار بار کھانسی ، نزلہ اور زکام کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کے لیے یہ بھی علاج بہت ضروری ہے۔
تو آئے جانتے ہیں کہ اس علاج کو بنانے کا خاص طریقہ۔
اجزائے ترکیبی
السی کے بیج 20 گرام
تل سفید 50 گرام۔
گوند کتیرا 40 گرام
پھول مکھانے 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام
چار مغز 20 گرام۔
مصری کوزہ 50 گرام
طریقہ تیاری
سب سے پہلے ہم السی کے بیج۔ اور سفید تل کو علیحدہ علیحدہ ہلکی آنچ پر بھون لیں۔

پہر تمام کا پائوڈر تیار کریں

مکس کرلیں تمام
وزن خوراک
ایک چمچ صبح و شام بعد از طعام ایک گلاس دودھ سے

سردیوں میں اگر توانائی، گرمی اور طاقت ایک ساتھ چاہیے… تو بس یہ ایک چیز کافی ہے:🌴 کھجور اور دودھ کا ملاپ!یہ صرف ایک غذائی...
06/11/2025

سردیوں میں اگر توانائی، گرمی اور طاقت ایک ساتھ چاہیے… تو بس یہ ایک چیز کافی ہے:
🌴 کھجور اور دودھ کا ملاپ!

یہ صرف ایک غذائی نسخہ نہیں بلکہ سردیوں کا قدرتی ٹانک ہے — جو جسم کو اندر سے طاقتور اور باہر سے چمکدار بنا دیتا ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ کیوں: 👇

🩸 1. جسم میں فوری توانائی پیدا کرتا ہے

کھجور قدرتی گلوکوز، فروکٹوز اور سکروز سے بھرپور ہے،
جو جسم کو فوراً انرجی دیتی ہے۔
جب یہ دودھ کے پروٹین اور کیلشیم سے ملتی ہے تو طاقت دوگنی ہو جاتی ہے۔

💪 2. کمزوری اور خون کی کمی دور کرتا ہے

کھجور میں آئرن، فولک ایسڈ اور دودھ میں وٹامن B12 مل کر خون بننے کے عمل کو تیز کرتے ہیں۔
یہ جوڑ کمزوری، چکر آنا، سستی اور اینیمیا کے لیے بہترین ہے۔

❤️ 3. دل اور ہڈیوں کے لیے محافظ

دودھ میں موجود کیلشیم اور فاسفورس،
اور کھجور میں میگنیشیم اور پوٹاشیم دل کی دھڑکن اور ہڈیوں کی مضبوطی برقرار رکھتے ہیں۔
سردیوں میں یہ کمبینیشن جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی اکڑاہٹ سے بچاتا ہے۔

😴 4. نیند اور ذہنی سکون کے لیے مفید

رات کو کھجور دودھ کے ساتھ پینے سے ٹریپٹوفین نامی امینو ایسڈ دماغ کو سکون دیتا ہے۔
یہ نیند بہتر بناتا ہے اور ڈپریشن کم کرتا ہے۔

🧠 5. دماغی طاقت بڑھاتا ہے

تحقیقات کے مطابق کھجور میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دماغی خلیوں کو فری ریڈیکلز سے بچاتے ہیں،
جبکہ دودھ میں موجود وٹامن B کمپلیکس دماغ کی کارکردگی بڑھاتا ہے۔

⚖️ کھانے کا صحیح طریقہ:

2 سے 3 کھجوریں نیم گرم دودھ میں ڈال کر 10 منٹ بھگو لیں۔

رات کو سونے سے پہلے پیئیں۔

چاہیں تو ایک چٹکی دارچینی یا الائچی بھی شامل کر سکتے ہیں۔

☯️ قدرتی تاثیر (تاثیر):

یہ نسخہ گرم اور تر ہے۔
سردیوں کے لیے مثالی، مگر گرمیوں میں زیادہ استعمال نہ کریں۔

🚫 کن لوگوں کو احتیاط کرنی چاہیے:

ذیابیطس کے مریض (کیونکہ کھجور میں قدرتی شوگر زیادہ ہوتی ہے)

جنہیں معدے میں تیزابیت یا بدہضمی رہتی ہے، وہ کم مقدار میں استعمال کریں۔

سردیوں میں اگر توانائی، گرمی اور طاقت ایک ساتھ چاہیے… تو بس یہ ایک چیز کافی ہے:
🌴 کھجور اور دودھ کا ملاپ!

یہ صرف ایک غذائی نسخہ نہیں بلکہ سردیوں کا قدرتی ٹانک ہے — جو جسم کو اندر سے طاقتور اور باہر سے چمکدار بنا دیتا ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ کیوں: 👇

🩸 1. جسم میں فوری توانائی پیدا کرتا ہے

کھجور قدرتی گلوکوز، فروکٹوز اور سکروز سے بھرپور ہے،
جو جسم کو فوراً انرجی دیتی ہے۔
جب یہ دودھ کے پروٹین اور کیلشیم سے ملتی ہے تو طاقت دوگنی ہو جاتی ہے۔

💪 2. کمزوری اور خون کی کمی دور کرتا ہے

کھجور میں آئرن، فولک ایسڈ اور دودھ میں وٹامن B12 مل کر خون بننے کے عمل کو تیز کرتے ہیں۔
یہ جوڑ کمزوری، چکر آنا، سستی اور اینیمیا کے لیے بہترین ہے۔

❤️ 3. دل اور ہڈیوں کے لیے محافظ

دودھ میں موجود کیلشیم اور فاسفورس،
اور کھجور میں میگنیشیم اور پوٹاشیم دل کی دھڑکن اور ہڈیوں کی مضبوطی برقرار رکھتے ہیں۔
سردیوں میں یہ کمبینیشن جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی اکڑاہٹ سے بچاتا ہے۔

😴 4. نیند اور ذہنی سکون کے لیے مفید

رات کو کھجور دودھ کے ساتھ پینے سے ٹریپٹوفین نامی امینو ایسڈ دماغ کو سکون دیتا ہے۔
یہ نیند بہتر بناتا ہے اور ڈپریشن کم کرتا ہے۔

🧠 5. دماغی طاقت بڑھاتا ہے

تحقیقات کے مطابق کھجور میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دماغی خلیوں کو فری ریڈیکلز سے بچاتے ہیں،
جبکہ دودھ میں موجود وٹامن B کمپلیکس دماغ کی کارکردگی بڑھاتا ہے۔

⚖️ کھانے کا صحیح طریقہ:

2 سے 3 کھجوریں نیم گرم دودھ میں ڈال کر 10 منٹ بھگو لیں۔

رات کو سونے سے پہلے پیئیں۔

چاہیں تو ایک چٹکی دارچینی یا الائچی بھی شامل کر سکتے ہیں۔

☯️ قدرتی تاثیر (تاثیر):

یہ نسخہ گرم اور تر ہے۔
سردیوں کے لیے مثالی، مگر گرمیوں میں زیادہ استعمال نہ کریں۔

🚫 کن لوگوں کو احتیاط کرنی چاہیے:

ذیابیطس کے مریض (کیونکہ کھجور میں قدرتی شوگر زیادہ ہوتی ہے)

جنہیں معدے میں تیزابیت یا بدہضمی رہتی ہے، وہ کم مقدار میں استعمال کریں۔

ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

قبض کا ہربل علاججسمانی کمزوری گیس قبض تیزابیت دردوں میں بہی مفید ہے .ھوالشافی گلقند                سو گرام بادام        ...
05/11/2025

قبض کا ہربل علاج
جسمانی کمزوری گیس قبض تیزابیت دردوں میں بہی مفید ہے .

ھوالشافی

گلقند سو گرام
بادام پچاس گرام
سنامکی پچاس گرام
سونف پچاس گرام

ترکیب تیاری ؛-

گلقند کو چھوڑ کے باقی سب کا سفوف بنا لے اور اچھے سے مکس کر کے گلقند میں مکس کر لے بس تیار ہے

طریقہ استعمال:-

ایک گلاس گرم دودھ میں ایک چمچ ڈال کے مکس کر لے اور نیم گرم پی لے رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لے اور بیس منٹ واک کرے انشااللہ پہلی خوارک سے قبض کا خاتمہ ہو گا۔

اکثر لوگ روزانہ چائے تو پیتے ہیں، مگر وہ ایک چیز کبھی نہیں پیتے جو ان کے جسم کی اصلی صفائی کر سکتی ہے — اور وہ ہے اجوائن...
05/11/2025

اکثر لوگ روزانہ چائے تو پیتے ہیں، مگر وہ ایک چیز کبھی نہیں پیتے جو ان کے جسم کی اصلی صفائی کر سکتی ہے — اور وہ ہے اجوائن کا پانی!

🤔 یقین نہ آئے تو آزما لیں...
صرف ایک ہفتے تک خالی پیٹ اجوائن کا پانی پینے سے جسم کا پورا نظام بدل جاتا ہے — خاص طور پر وہ لوگوں کے لیے جنہیں پیٹ پھولنے، بھاری پن یا بدہضمی کی شکایت رہتی ہے۔

🌿 قدرتی علاج:
ایک چمچ اجوائن رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں۔ صبح اس پانی کو ہلکا گرم کر کے چھان لیں اور خالی پیٹ پی لیں۔

✨ فائدے:

ہاضمہ تیز کرتا ہے اور پیٹ سے زہریلے مادے نکالتا ہے۔

گیس، اپھارہ اور بھاری پن کو قدرتی طور پر ختم کرتا ہے۔

وزن میں توازن لاتا ہے اور چربی کے جمنے کو روکتا ہے۔

سانس کی نالی صاف رکھتا ہے اور الرجی میں مددگار ہے۔

جسم میں موجود اضافی پانی (water retention) کم کرتا ہے۔

🔥 تاثیر:
اجوائن کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔

🥄 استعمال کی مقدار:
روزانہ صبح خالی پیٹ ایک کپ اجوائن کا پانی کافی ہے۔

🏠 گھریلو ٹوٹکا:
اجوائن کے پانی میں اگر ایک چمچ شہد ملا لیا جائے تو یہ قدرتی Fat Cutter Drink بن جاتا ہے۔

🚫 کون نہ پیئے:
حاملہ خواتین یا وہ افراد جنہیں معدے میں گرمی یا السر کی شکایت ہو، وہ اس کا استعمال نہ کریں۔

💖 اختتامی بات:
کبھی کبھی علاج دوا میں نہیں، عادت میں چھپا ہوتا ہے — اور اجوائن کا پانی انہی عادتوں میں سے ایک ہے۔

📿 خَيْرُ النَّاسِ مَنْ يَنْفَعُ النَّاسِ (الحدیث)

🦟 ڈینگی سے بچاؤ – قدرتی علاج اور احتیاطی تدابیر ڈینگی بخار تیزی سے پھیل رہا ہے،لہٰذا چند آسان گھریلو طریقے اپنائیں  1. ن...
05/11/2025

🦟 ڈینگی سے بچاؤ – قدرتی علاج اور احتیاطی تدابیر

ڈینگی بخار تیزی سے پھیل رہا ہے،
لہٰذا چند آسان گھریلو طریقے اپنائیں

1. ناریل کا تیل:
گھٹنوں سے پاؤں کی انگلیوں تک روز ناریل کا تیل لگائیں۔
یہ ایک قدرتی “اینٹی بائیوٹک تہہ” کی طرح کام کرتا ہے۔
یاد رکھیں!
ڈینگی مچھر عموماً گھٹنوں کی اونچائی سے اوپر نہیں اڑتا۔

2. اگر ڈینگی ہو جائے:
سبز الائچی کے بیج منہ میں رکھیں (چبائیں نہیں) —
یہ خون کے ذرات کو نارمل کرتا ہے
اور پلیٹلیٹس بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔

3. پپیتے کے پتوں کا رس + شہد:
ایک معجزہ آمیز علاج!
صرف 24 گھنٹوں میں پلیٹلیٹس کی مقدار
68,000 سے بڑھ کر 2,00,000 تک پہنچ سکتی ہے۔

4. بکری کا دودھ:
صبح و شام پینا مفید ہے۔

5. مائعات کا زیادہ استعمال کریں:
کیوی، ناریل پانی،
گنے کے رس میں لیموں ملا کر،
اور گلوکوز والے مشروبات استعمال کریں۔

اضافی مشورہ:
چھوٹی الائچی کے دانے منہ میں رکھ کر چوستے رہیں —
یہ بھی خون کو متوازن رکھنے میں مددگار ہے۔

یہ پیغام نیکی اور صدقۂ جاریہ سمجھ کر آگے پہنچائیں۔
ہر جان قیمتی ہے

🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿

کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔

Address

Kot Radha Kishan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Dawa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram