03/11/2025
الحمداللہ ماہ اکتوبر میں 87 مریضوں کو بلڈ ڈونیٹ کروایا جن میں 40 تھیلیسیمیا کے بچوں کو بلڈ ڈونیٹ بھی کیا اور بلڈ بیگ بھی فری دیئے ہیں الحمداللہ۔ اور باقی مریض اور کیسز شامل ہیں۔جیسے کے ڈیلیوری کیس ڈالیسیز کیس کینسر کے مریض اور سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کے الحمداللہ 60 مریض بغیر پوسٹ کے الحمداللہ ان کو ڈونرز دیئے ڈونرز کا بہت شکریہ جو ایک ہی ہماری کال پر فوراً بلڈ دینے کے لیے ہاسپٹل پونچھ جاتے ہیں۔
ارسلان شفیق ایڈمن کالاباغ ویلفیئر فاؤنڈیشن
رابطہ نمبر 03335200057