09/06/2023
الحمدللہ المبین ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم پر ہیلتھ کارڈ کی سہولت موجود ہے
جہاں چیف سرجن یورالوجسٹ ڈاکٹر رانا محمد مبین ماہر امراض گردہ و مثانہ اور
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر بشری رانا ، ماہر امراض نسواں و زچگی مریضوں کا مفت آپریشن کر رہے ہیں
برائے رابطہ
03039389315
0673366084