Dr.Atif shahzad

Dr.Atif shahzad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Atif shahzad, Medical and health, Vehari.

17/08/2024

کیا پتہ قیامت گُزر چُکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہو

30/07/2024

اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی.
نہ خوشی کے رنگ، نہ ہمدردی کے جملے، نہ محبت کے بول۔۔۔
آپ اُداس ہیں تو بس اُداس ہیں
باقی سارے جہاں کی رونقیں تب ماند پڑ چکی ہوتی ہیں
کیونکہ آپ کی ذات حالتِ زار میں مبتلا ہے تو۔۔۔
یعنی کہ پوری کائنات اُداس ہے

https://www.youtube.com/اسلام علیکم!میرے دوستوں میرے یوٹیوب چینل کوسبسکرائب کریں لائیک کریں شئیر کریں آپ کی محبت کا بہت ...
13/06/2024

https://www.youtube.com/
اسلام علیکم!
میرے دوستوں میرے یوٹیوب چینل کوسبسکرائب کریں لائیک کریں شئیر کریں آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ

لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکنتلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں🙂✌🏻
02/06/2024

لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن
تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں
🙂✌🏻

24/05/2024

‏ان رشتےداروں سے دور رہیں جو آپ کی ماں کو تکلیف دیتے ہیں!

11/05/2024

‏خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے

04/05/2024

غریب عورت خوبصورت ہو سکتی ہےمگر غریب مرد کبھی خوبصورت نہیں ہو سکتا

30/04/2024

اپنی دعاؤں کو بڑھا چڑھا کر پیش کریں، کیونکہ آپ ناممکن کے رب سے مانگ رہے ہیں۔

29/04/2024

میں نے صرف قبرستانوں ہسپتالوں اور بڑھاپے کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں!!

26/04/2024

کردار سے بہتر انسان کا کوئی اثاثہ نہیں!!

06/04/2024

آج شب قدر ھے ۔
اللہ ھم سب کی دعاٸیں قبول کرے
اور میرے وطن کو دشمنوں کے شر سے بچاۓ آمین

Address

Vehari

Telephone

+923023933302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Atif shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram