05/11/2025
پانچ چیزوں کی حفاظت کی دعا
دین نفس ، اولاد، اہل و عیال اور مال کی حفاظت کیلئے اس دعا کو صبح و شام ایک مرتبہ پڑھ لیں۔ (کنز العمال ص ۶۳۶ ج ۲)
بسْمِ اللهِ عَلَى دِينِي وَنَفْسِي وَوَلَدِي وَأَهْلِي وَعَالِي
ترجمہ: اللہ کے مبارک نام کا فیضان ہو میرے دین پر میری جان پر میری اولاد پر، میرے اہل و عیال پر میرے مال پر۔