Homeopathic Family Clinic

Homeopathic Family Clinic For the betterment of family health through Homeopathy, we serve you better.

22/02/2025
ہومیوپیتھی کی  ترقی کیسے ممکن ہو سکتی ہے ؟
22/02/2025

ہومیوپیتھی کی ترقی کیسے ممکن ہو سکتی ہے ؟

IHMA Karachi.
29/10/2024

IHMA Karachi.

16/10/2024

"لوگ کیا کہیں گے" ایک ایسی گھٹیا سوچ ہے جو خالق کی بجائے مخلوق کے خوف کو ذہن پر غالب کر دیتی ہے۔

05/10/2024

جب موت سے پہلے موت کا مقام سمجھ آ جائے تو موت کے بعد ملنے والے انعام موت سے پہلے ملنا شروع ہو جاتے ہیں۔

28/09/2024

چالیس دانا لوگوں کو سمجھانے کیلئے ایک دلیل کافی ہے.
جبکہ ایک بیوقوف کو سمجھانے کیلئے چالیس دلیلیں بھی ناکافی ہیں !

13/09/2024

انسان کی خواہشیں ہوتی ہیں اور اللہ کی حکمتیں۔ اللہ کی حکمتوں پہ راضی رہنے کی کوشش کریں، پرسکون رہیں گے۔

10/09/2024

جتنا اختیار آپ اپنی زندگی میں اللہ کو دیں گے اتنا اختیار اللہ کی کائنات میں آپ کو مل جائے گا۔

A
09/09/2024

A

09/09/2024

انسان سمجھدار تب نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے بلکہ انسان سمجھدار تب ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے لگے۔

05/09/2024

پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں، گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں۔

*جوائنٹ فیملی سسٹم میں سب سے زیادہ ظلم بڑے بیٹے یا پھر کمانے والے بیٹے کے ساتھ ہوتا ہے یہ اٹھارہ انیس سال کی عمر* *میں ک...
03/09/2024

*جوائنٹ فیملی سسٹم میں سب سے زیادہ ظلم بڑے بیٹے یا پھر کمانے والے بیٹے کے ساتھ ہوتا ہے یہ اٹھارہ انیس سال کی عمر* *میں کمانا شروع کرتا ہے۔ پھر اسی کمائی سے* *گھر بناتا ہے اپنی شادی کرتا ہے بہنوں بھائیوں کی تعلیم سے لے کر ان کے اخراجات اور* *شادی تک سب کچھ افورڈ کرتا ہے۔*
*
*اور جب یہ پینتیس چھتیس سال کا ہو کر تھوڑا ڈھیلا پڑ جاتا ہے یا والدین سے کہتا ہے کہ میں اب اپنے بیوی بچوں کے اوپر کچھ پیسہ یا وقت لگانا* *چاہتا ہوں تو اس کو سننے کو ملتا ہے تم نے کیا ہی کیا ہے ؟*
*اور اگر غلطی سے یہ گنوا دے تو سننے کو ملتا ہے کہ “ہم نے* *بولا تھا کرنے کو؟”*

Address

Elysium 309, Main Road, Tariq Bin Ziyzd Colony
Vehari
61100

Telephone

+92673370287

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Family Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category