At our ENT clinic, we specialize in diagnosing and treating a wide range of ear, nose, and throat (ENT) conditions. Our team of experts is committed to providing compassionate care using the latest techniques to help you lead a healthier life. We treat the following conditions:
- Ear pain, ear discharge, or hearing loss (sudden or gradual).
- Ringing, buzzing, or other noises in the ears (tinnitus).
- Hearing loss in older adults or due to injuries.
- Congenital hearing impairment.
- Dizziness, vertigo, or the sensation of spinning.
- Facial paralysis or pain (e.g., Bell's palsy).
- Sinusitis, facial swelling, or sore throat.
- Difficulty in breathing or swallowing.
- Loud snoring or pauses in breathing during sleep (obstructive sleep apnea).
- Hoarseness, rough or heavy voice, or voice loss.
- Coughing with voice changes.
- Facial or oral injuries or foreign objects in the nose, ears, or throat (e.g., seeds, beads, fish bones).
- Nosebleeds, nasal discharge, or maggots in the nose.
- Tongue pain, mouth sores, or bad breath.
- Swelling or lumps in the neck (surgical and non-surgical treatment available).
- Cancers of the head and neck.
- Common cold, runny nose, and other ENT-related issues.
ہمارے ای این ٹی کلینک میں، ہم کان، ناک اور گلے کے مختلف امراض کی تشخیص اور علاج میں مہارت رکھتے ہیں۔ ہماری ماہر ٹیم جدید تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو صحت مند زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
ہم درج ذیل بیماریوں کا علاج کرتے ہیں:
- کان میں درد، کان سے ریشہ یا سماعت میں کمی (اچانک یا بتدریج)۔
- کانوں میں گھنٹیاں، سیٹیاں بجنا یا بھُبھُناہٹ سنائی دینا۔
- بڑی عمر یا چوٹ کے باعث سماعت سے محرومی۔
- پیدائشی سماعت کی کمی۔
- چکر آنا، سر چکرانا یا زمین گھومنے جیسی کیفیت۔
- لقوہ یا چہرے کا درد۔
- سائینوسائٹس، چہرے کی سوزش، یا گلے کی سوزش۔
- سانس لینے یا کھانے نگلنے میں دشواری۔
- خراٹے یا نیند میں سانس رکنے کا مسئلہ (آبسٹرکٹیو سلیپ اپنیا)۔
- آواز کا بیٹھ جانا، کھردرا یا بھاری پن۔
- کھانسی کے ساتھ آواز کی گرفت۔
- چہرے یا منہ پر چوٹ، یا ناک، کان یا گلے میں کوئی بیرونی چیز پھنس جانا (جیسے چنے، موتی، مچھلی کے کانٹے وغیرہ)۔
- ناک سے خون آنا، ناک بہنا یا کیڑا گرنا۔
- زبان کا درد یا سوزش، منہ سے بدبو آنا۔
- گردن کی سوجن یا گلٹی (سرجری اور بغیر سرجری کے علاج دستیاب)۔
- سر اور گلے کا کینسر۔
- نزلہ، زکام، اور ناک کے مسائل۔
Visit us to experience quality ENT care tailored to your needs!
اپنے مسائل کا بہترین علاج ہمارے کلینک میں حاصل کریں!