09/02/2023
صحت کارڈ بند ہونے کی خبر ایک افواہ ہے برائے مہربانی اس پر کان نہ دھریں آپ اپنا آپریشن صحت کارڈ پر حنیف میڈیکل سنٹر وہاڑی سے بالکل مفت کروا سکتے ہیں۔۔۔۔۔صحت کے معاملے میں کمپرومائز نہ کریں آج ہی اپنا علاج وہاڑی کے جدید ترین ہسپتال حنیف میڈیکل سنٹر سے صحت کارڈ پر مفت کروائیں