Dr Abbas Cheema

Dr Abbas Cheema Medical Doctor. MBBS (Punjab) R.M.P. (PMDC)

Side effects of mobile phone overusage:-> Effects your eyesight.> Can cause neck and shoulder pain.> Can cause insomnia ...
30/12/2025

Side effects of mobile phone overusage:-
> Effects your eyesight.
> Can cause neck and shoulder pain.
> Can cause insomnia and poor sleep quality.
> Can cause anxiety and irritability.
> Can cause memory issues and reduced attention span.
> Can cause social isolation.

موبائل فون کے زیادہ استعمال کے مضر اثرات:-
> آپ کی بینائی کو متاثر کرتا ہے۔
> گردن اور کندھے کے درد کا سبب بن سکتا ہے۔
> بے خوابی اور نیند کے خراب معیار کا سبب بن سکتا ہے۔
> پریشانی اور چڑچڑاپن کا سبب بن سکتا ہے۔
> یادداشت کے مسائل اور توجہ کا دورانیہ کم ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔
> سماجی تنہائی کا سبب بن سکتا ہے۔

23/12/2025

"اگر آپ کے پاس کوئی پرانا سویٹر یا چادر ہے،اور اللہ پاک نے اپکو طاقت دی ہے تو اسے ضرور عطیہ کریں۔ ہمارے آس پاس ایسے غریب لوگ ہیں جو گرم کپڑے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ یہ چھوٹا سا عمل ان کے لیے سردی میں بڑی راحت کا سبب بن سکتا ہے۔"

Abbas Family Clinic Allahabad, Wazirabadعباس فیملی کلینک ، الہ آباد ، وزیرآبادTime:- 10:00 AM - 2:00 PM (Morning)       ...
20/12/2025

Abbas Family Clinic Allahabad, Wazirabad
عباس فیملی کلینک ، الہ آباد ، وزیرآباد
Time:- 10:00 AM - 2:00 PM (Morning)
4:00 PM - 7:30 PM (Evening)
Monday to Saturday

Target heart rate during exercise/workout as guided by
18/12/2025

Target heart rate during exercise/workout as guided by

07/12/2025

Credit to the govt where it is due;
Implementing traffic rules has significantly reduced road traffic accident related injuries.

29/11/2025
 Written by a common Pakistani in Australia:-ہم پاکستان کے میڈیکل سسٹم پر تنقید کرنے میں پروفیسر لیول کے ہیں… مگر آسٹریل...
18/11/2025


Written by a common Pakistani in Australia:-
ہم پاکستان کے میڈیکل سسٹم پر تنقید کرنے میں پروفیسر لیول کے ہیں… مگر آسٹریلیا کی ایمرجنسی دیکھی تو احساس ہوا کہ پاکستان والے واقعی ہارورڈ سے ٹرینڈ لگتے ہیں۔

چند دن پہلے بیگم کی طبیعت خراب ہوئی، ہم رات 11 بجے Emergency پہنچے۔ سامنے صرف 3 مریض تھے۔ میں نے سوچا:
“واہ جی، آج تو 15 منٹ میں فارغ!”
مگر ایمرجنسی والوں نے میرے خوابوں پر “Waiting Time” لکھ کر رکھ دیا۔

پہلے 1 گھنٹہ paperwork میں لگا۔
علاج؟ جی Panadol دے دی۔
شاید ان کے خیال میں Panadol ہر بیماری کی ماں ہوتی ہے۔

جب اندر گئے تو دیکھا آدھے بیڈ خالی پڑے تھے۔
پر باہر ہمیں کہا گیا تھا کہ:
“بیڈ نہیں ہے، انتظار کریں”
لگ رہا تھا شاید بیڈ کسی VIP مریض کے لیے رکھے گئے تھے جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوا۔

پھر نرس نے blood pressure چیک کرنے میں بھی اتنا وقت لگایا جیسے NASA کا لانچ چیک کر رہی ہو — پورا 1 گھنٹہ۔

Room میں بٹھا کر مزید 1 گھنٹہ گزار دیا۔
آخرکار ڈاکٹر صاحبہ آئیں، معائنہ کیا، دوائی دی… اور یوں پورا چکر 4.5 گھنٹے میں مکمل ہوا۔

پاکستان میں یہی کام 30 منٹ میں ہو جاتا ہے۔
وہاں ڈاکٹر مریض کو دیکھ کر کہتے ہیں:
“جی آ جائیں… اگلا کون؟”
سرجری نہ ہو تو باقی سب کام ایک دم fast track۔

آخر میں یہی کہوں گا:
آسٹریلیا کا سسٹم بہت منظم ہے، لیکن رفتار ایسی جیسے کسی نے “slow motion” ON کر رکھا ہو۔
پاکستان کی کم از کم یہ خوبی ہے کہ مریض کی جان بچانے میں وہ وقت ضائع نہیں کرتے۔ اپنا خیال رکھیں۔

31/10/2025

” شائستہ آدمی کی پہچان یہ ہـے کہ اگر اُس کے سامنے کسی بیماری کا ذکر کیا جائے تو وہ آگے سے کوئی نسخہ بیان نہ کرے۔ “
[ مشتاق احمد یوسفی ]

26/10/2025

فضائی آلودگی کے پیش نظر باہر نکلتے ہوئے چہرے پر ماسک 😷 استعمال کریں۔

03/10/2025


تمام میڈیکل اسٹور والے حضرات سے دست بستہ گزارش ہے کے کہ جب بھی کوئی مریض پوچھے کہ یہ دوا کس بیماری کی ہے تو اسے کہیں کہ ڈاکٹر سے پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ اکثر دوائیں کسی ایک بیماری نہیں بلکہ بہت سی بیماریوں میں استعمال ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔مثلا ڈسپرین سر درد کے لیے بھی اور ہارٹ اٹیک کیلئے بھی اور فالج کے لیے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ مریض کو بتائیں گے کہ ڈسپرین سر درد کے لیے ہے تو وہ دل کا مریض یہ سوچ کر دوا چھوڑ دے گا کہ مجھے تو سر درد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی طرح Losartan
بلڈ پریشر کے لیے بھی دیتے ہیں اور ہارٹ فیل کے لیے بھی اور شوگر میں گردے بچانے کے لیے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میڈیکل اسٹور والے کو نہیں پتا ہوتا کہ ڈاکٹر نے کس مقصد کے لیے دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس لیے مریض کو مس گائیڈ نہ کریں ۔۔۔

04/09/2025


پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں شوگر کے مریض گلاب جامن،حلوہ،جلیبی کھانے کے بعد چائے پھیکی پیتے ہیں۔ 😄😅

Address

Wazirabad
52000

Telephone

+923245613884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abbas Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Abbas Cheema:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category