06/11/2025
🌿 قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ خالص دوائی 🌿
یہ دوائی کھرلائی کے ذریعے بڑے دھیان، محنت اور خلوص سے تیار کی جاتی ہے۔
ہم اس میں منتخب مسلم جڑی بوٹیوں کے پانی اور عرق کو ملا کر، گھنٹوں کی محنت سے کھرلائی میں تیار کرتے ہیں۔
یہ ایک خالص حکمت کے اصولوں کے مطابق بنائی گئی دوائی ہے — جس میں کسی بھی کیمیکل یا نقصان دہ چیز کا استعمال نہیں کیا گیا۔
💧 فائدے:
✔ پیشاب یا منی میں انفیکشن کے لیے مؤثر
✔ مثانہ میں (ورم یا سوجن) میں آرام
✔ منی میں پیپ یا کمزوری کے لیے فائدہ مند
✔ مردانہ کمزوری کے علاج میں مفید
✔ جن کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی، ان کے لیے ان شاءاللہ بہتر اثر
استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
حکیم صوفی احمد دین قادری کی تیار کردہ خالص، آزمودہ اور مؤثر دوا۔
پہلے مریض کا مکمل چیک اپ ہونا ضروری ہے، تبھی ملے گا درست علاج۔ بغیر چیک اپ دوائی لینا آپ کو مزید بیمار کر سکتا ہے۔
📍 صرف مستند چیک اپ کے بعد دوا دی جاتی ہے۔
📍 کلینک کا پتہ:
مین شکرگڑھ روڈ، نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، شکرگڑھ روڈ، ظفروال سٹی
🕰️ حاضری کا وقت:
ہر اتوار — صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:
📱 0347 2008080
03007420256
---
یوٹیوب چینل لنک
https://youtube.com/
✨ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں!
شفا دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے، محنت ہماری، یقین آپ کا