13/08/2025
کیا اپ کمر کی درد سے پریشان ہیں اور اپ میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں اور اپ کے یہ درد ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی اور یہ درد اپ کی ٹانگ میں جا رہی ہے چلنے پھرنے اور روزمرہ کے کام میں دشواری پیش آ رہی ہے اور اپ کی ٹانگوں میں نے سن پن ا رہا ہے تو یہ عرق نساء یعنی شیاٹیکا کی علامت ہو سکتی ہے تو آج ہی ہمارے کلینک محمد دین فزیوتھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال وزٹ کریں
فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر محمد ابوبکر
03474242960