Tabeeb Center

Tabeeb Center We have medicines for all diseases . If you have any disease then share it with us and we will tell you its treatment.

Those who don't stand up .Those who have zero timing .Those who want to leave their wife .Now all your problems are solv...
26/05/2024

Those who don't stand up .
Those who have zero timing .
Those who want to leave their wife .
Now all your problems are solved in just 10 capsule, 150 qr .
Why are you thinking,
WhatsApp now : 0097430927380

22/05/2024

Now you will not need to undergo surgery .
Piles will be gone forever with just one month of cheap treatment.
To order medicine, contact our WhatsApp number:30927380
اب آپ کو آپریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔
صرف ایک مہینے کے سستے علاج سے بواسیر ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی ۔
دوائی منگوانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
3092 7380

The best treatment for piles.  You will no longer need to undergo surgery.  It will disappear forever in just one month....
22/05/2024

The best treatment for piles.
You will no longer need to undergo surgery.
It will disappear forever in just one month.
Price only 350 Qr with free home delivery.
Message on WhatsApp.30927380 to order medicine.
بواسیر کا بہترین علاج۔
اب آپ کو سرجری کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
یہ صرف ایک ماہ میں ہمیشہ کے لیے غائب ہو جائے گا۔
قیمت صرف 350 Qr مفت ہوم ڈیلیوری کے ساتھ۔
دوائی منگوانے کے لیے WhatsApp.30927380 پر میسج کریں۔

Hijama cupping set available.18 pieces +pump:60qr.With home delivery.Only whatsapp:30927380.
21/01/2023

Hijama cupping set available.
18 pieces +pump:60qr.
With home delivery.
Only whatsapp:30927380.

Allah
08/01/2022

Allah

آج مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا. بہت پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک ہندو بنیا(تاجر) جو کہ بہت امیر آدمی تھا اس کا پیشاب بند ہو...
06/01/2022

آج مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا.
بہت پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک ہندو بنیا(تاجر) جو کہ بہت امیر آدمی تھا اس کا پیشاب بند ہو گیا اس نے اپنے آس پاس کے حکیموں اور سنیاسیوں سے بہت علاج کروائے لیکن اسے کچھ افاقہ نہ ہوا الٹا دوائیاں کھا کھا کر اور پی پی کر اس کا پیٹ بھی پھول گیا اور موصوف مرنے کے قریب پہنچ گئے۔۔ کسی نے بتایا کہ فلاں گاءوں میں ایک حکیم صاحب ہیں جو کہ اس مرض کا علاج کر سکتے ہیں لیکن وہ مہنگے بہت ہیں۔۔ ہندو بنیے نے جو کہ فطرتا" ایک کنجوس آدمی تھا مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق اجازت دے دی کہ جتنا بھی مہنگا ہے بلا لو۔۔ سو ایک آدمی کو حکیم صاحب کے پاس بھیجا گیا کہ ان کو لے کر آوء۔۔ وہ آدمی حکیم صاحب کے پاس پہنچا اور کہا کہ فلاں شہر میں ایک ہندو تاجر ہے اس کا کافی دنوں سے پیشاب بند ہے اور میں آپ کو اس کے علاج کی غرض سے لینے آیا ہوں۔۔ حکیم صاحب نے کہا کہ میں آپ کے ساتھ چلتا ہوں انشاءاللہ پیشاب کھل جائے گا لیکن میری فیس ایک ہزار روپیہ ہو گی۔۔!! یہ شرط طے کرنے کے بعد حکیم صاحب اس آدمی کے ساتھ روانہ ہو گئے جا کے مریض کو چیک کیا اور بولے کہیں سے مٹھی بھر خربوزے کے چھلکے لے کے آءو۔۔!! خیر۔۔ خربوزے کے چھلکے آ گئے اب حکیم صاحب نے کہا کہ اب ایک کونڈی ڈنڈا، دو گلاس پانی اور ایک آدمی لے کے آءو۔۔ سب چیزیں اور ایک آدمی حکیم صاحب کو فراہم کر دی گئیں۔۔ حکیم صاحب نے خربوزے کے چھلکے کونڈی میں ڈالے اور آدمی سے کہا کہ تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے جاء اور چھلکوں کو خوب زور سے رگڑتے جاءو۔۔!! اس طرح کچھ ہی دیر میں چھلکوں کی دودھی تیار ہو گئی تو حکیم صاحب نے ہندو بنیے سے کہا کہ اس کو پی جاءو۔۔!! تو اس نے پی لیا۔۔ دودھی پینے کے چند منٹ بعد ہی بنیے کا پیشاب کھل گیا اور اس کی جان میں جان آئی۔۔ حکیم صاحب بولے کہ آپ کا پیشاب کھل گیا ہے اب مجھے میری مطلوبہ فیس ادا کر دیں تاکہ میں واپس اپنے گاوں جاءوں۔۔ اب بنیا کہ جس کے حواس قائم ہو چکے تھے وہ سوچنے لگا کہ خربوزے کے چھلکے بھی ہمارے، کونڈی ڈنڈا بھی ہمارا، پانی بھی ہمارا اور چھلکوں کو گھوٹنے والا بندہ بھی ہمارا تو حکیم کو ہزار روپیہ کس بات کا دیں۔۔ اس نے حکیم صاحب کو ایک سو روپیہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے حساب سے تو سو روپیہ بھی زیادہ ہے لیکن حکیم صاحب نے کہا کہ معاہدے کے تحت مجھے ہزار روپیہ دیں جو کہ آپ سے بات ہوئی ہے۔۔ اس بات پر بنیے اور حکیم صاحب کی تکرار بڑھی جو کہ بلآخر پانچ سو پر ختم ہو گئی۔۔ خیر حکیم صاحب نے پانچ سو لیئے جیب میں ڈالے اور اپنے گھر کی راہ لی۔۔
اب ہوا کچھ یوں کہ چند ماہ بعد اسی بنیے کا پیشاب پھر سے بند ہو گیا۔۔ اب چونکہ پیشاب کھولنے کا نسخہ بنیے کے ہاتھ لگ چکا تھا سو اس نے حکیم صاحب کے طریقے پر عمل کرتے ہوئے خربوزے کے چھلکے گھوٹ گھوٹ کے پینا شروع کر دئیے لیکن پیشاب ہے کہ کھلنے کا نام ہی نہیں لے رہا الٹا پیٹ بھی پھول پھول کر پھٹنے کے قریب پہنچ گیا۔۔ بنیا سوچنے لگا کہ اب کیا کروں۔۔؟ اگر مر گیا تو میری اتنی دولت اور جائداد میرے کس کام کی۔۔؟؟ کسی نے مشورہ دیا کہ اگر پیشاب کھولنا چاہتے تو تو دوبارہ اسی حکیم کو بلا لو۔۔ سو مرتا کیا نہ کرتا ایک آدمی پھر انہیں حکیم صاحب کے پاس بھیجا۔۔ حکیم صاحب نے ساری بات سن کے کہا کہ پیشاب تو کھل جائے گا میں آپ کے ساتھ چلتا ہوں لیکن شرط یہ ہے کہ پانچ سو پچھلے اور ہزار روپیہ اس بار کا پندرہ سو ایڈوانس لے کر علاج کروں گا۔۔ معاہدہ طے پا گیا اور حکیم صاحب علاج کے لیئے بنیے کے گھر چلے گئے۔۔ اور ایڈوانس میں پندرہ سو لے کے جیب میں ڈال لیئے۔۔ اور بولے جلدی سے خربوزے کے چھلکے لاءو۔۔ تو بنیا جلدی سے بولا کہ وہ چھلکوں والا علاج تو ہم نے کئی بار کر کے دیکھ لیا ہے۔۔ اس سے پیشاب نہیں کھلا بلکہ الٹا میرا پیٹ مشک کی طرح پھول گیا ہے کوئی اور علاج کریں۔۔ لیکن حکیم صاحب نے کہا کہ میں جو کہہ رہا ہوں وہی کرو اور جلدی سے چھلکے لاءو۔۔ سو چھلکے آ گئے اور ان کو رگڑ کر حسب سابق دودھی بنائی گئی۔۔ اب حکیم صاحب نے کہا کہ اس دودھی کو کسی کیتلی میں ڈال کر آگ پر رکھو اور دو تین جوش دو اور اس کو چھان کر نیم گرم کر کے اس کو پلاءو۔۔ سو ایسے ہی کیا گیا اور کچھ ہی دیر بعد بنیے کا پیشاب چالو ہو گیا۔۔ جب بنیے کی حالت بہتر ہوئی تو بنیا سوچنے لگا کہ کاش مجھے اس نقطے کا علم ہوتا اور میرے پندرہ سو بچ جاتے۔۔ پر جو ہونا تھا وہ تو ہو چکا تھا۔۔۔
اب اس علاج میں راز کا نکتہ کیا تھا۔۔؟ وہ یہ کہ جب بنیے کا پہلی بار پیشاب بند ہوا تھا تو اس وقت گرمی کا موسم تھا اور جب دوسری بار بند ہوا تو سردی
دوا کے پیسے نہیں لیتا بلکہ اپنے ذہن، اپنے علم اور اپنے نقطے کے لیتا ہے:)

(" اتائی اور  قابل طبیب کا فرق کیسے ")کچھ روزمرہ کے معمولات اور مطب  پہ مصروفیت کے سبب دوست، احباب سے رابطہ  کم رہا تو ل...
03/01/2022

(" اتائی اور قابل طبیب کا فرق کیسے ")

کچھ روزمرہ کے معمولات اور مطب پہ مصروفیت کے سبب دوست، احباب سے رابطہ کم رہا تو لکھنے لکھانے کی طرف وقت ملا اور ذہن دوڑا تو آن لائن بلکہ اکثر مطب پہ آئے مریضوں کی زبانی شکایت و تذکرہ۔۔۔۔۔۔۔ کہ کچھ بےحس لوگ علاج معالجہ کے نام پہ مریضوں سے دھوکہ فراڈ اور بعض انسانی جان سے کھیل جاتے ہیں۔ اسلیے شعبہء ہائے طب کا معالج ہونے کے ناطے مجھے کافی شرمندگی اور دکھ محسوس ہوتا ہے۔ ۔ اسلیے یہ ضروری تھا کہ مریض اپنے علاج معالجے میں صحیح جگہ اور ماہر طبیب کا انتخاب کر سکیں۔ اور اطباء سے گزارش کہ فن طب اور انسانیت دشمنوں کے غلط رویوں کا سوشل میڈیا یا مختلف ذرائع پہ تذکرہ گاہے بگاہے کرتے رہا کریں۔

اب ماڈرن مطلب آن لائن اتائیوں کا غلط طریقہ علاج کا مشاہدہ درج ذیل امراض سے کرتے ہیں۔

1- اکثر انسان دشمن سوشل میڈیا یا آن لائن پہ آپ کو کسی بھی مرض کاسبب بتا ئے بغیر دوافراہم کر دیتے ہیں مثلاً اکثر سپرم کی پیدائش کا نسخہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اہم نقطہ سمجھیں کہ گرم مزاج اور سرد مزاج دونوں مریضوں کو موصلیاں اور سنگھاڑے دیے جاتے ہیں ایک کی منی پتلی جبکہ دوسرے کی منی میں پس یعنی مائدہ کے ذرات ہوتے ہیں پس والے مریضوں کا پیشاب (urine) بڑھانا ضروری اور ساتھ کوئی مغلظ دے سکتے اور گرم غذا سے پرہیز کرنا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ سرد مزاج جو حرارت کی کمی کا ہو اسکا مادہ اکثر کچا یا پتلا رہ جاتا ہے جس میں جراثیم کی افزائش نہیں ہو سکتی۔ ایسے مریض کے علاج میں زعفران، اذراقی، ریگ ماہی وغیرہ کے مرکبات سے مادہ منی اپنے قوام اور اعتدال حرارت پہ آئے گا ساتھ جراثیم کی افزائش و پیدائش شروع ہو جائے گی۔ تو اب فرق واضح کہ دو مختلف مریضوں یا مرض کا ایک ہی نسخہ نہیں ہو سکتا

2- اکثر مقعد سے پاخانہ کے ساتھ یا ویسے ہی خون خارج ہوتا ہے جس کو لکیر کے فقیر اور اتائی فوراً بواسیر اور ساتھ ہی بواسیر کے نسخے اور علاج شروع حالانکہ بواسیر میں موہکے ہونا شرط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہ بواسیر ہوتی ہی نہیں بلکہ مقعد کی سوزش یا امائے مستقیم کے پھنسی پھوڑے، زخم اور کبھی کبھار آنتوں میں دق کی بیماری سے خون تھوڑا یا بعض اوقات خوفناک حد تک خارج ہوتا ہے۔

یہ سلسلہ انشاء اللّٰہ جاری رہے گا اور آپکو معلومات فراہم کرتے رہیں گے جس میں آپ کھوٹے کھرے کی پہچان اور اس عمل سے شاید دکھی انسانیت کا بھلا اور اور قابل طبیب کے تجربے اور علم سے بلا معاوضہ یا مناسب فیس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔ شکریہ

طبیب اختر عباس

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے...
24/12/2021

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔

سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے

06/11/2021

سفوف سرعت انزال

نسخہ الشفاء
سنگھاڑا خشک 20 گرام ۔پھلی کیکر20گرام ۔ موچرس 20 گرام ۔لاجونتی 20گرام ۔تخم قنب 20 گرام۔شقاقل مصری 20گرام ۔بیج بند 20گرام۔ کمرکس 20گرام
موصلی سفید و سیاہ 20گرام ۔دھنیا خشک 50گرام ۔
اسگندھ 20گرام۔ثعلب پنجہ20گرام ۔طباشیر30گرام۔
دانہ سبز الایچی 50گرام گوندکندر20 گرام ۔گوند چھوہارہ 20گرام

تمام اجزاء کو کوٹ کر باریک سفوف بنالیں
ایک چھوٹا چمچ چاے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں

جو لوگ دخول سے پہلے فارغ ہوجاتے ہیں ان کیلیے بہترین علاج ہےمزید سرعت انزال جریان ۔اور جن کا مادہ منویہ بلکل پتلا ہو وہ ایک بار یہ استعمال کریں ۔خوب امساک پیدا کرے گا .
اگر اپ ہم سے بنا بنایا لینا چاہیں تو ہم دے سکتے ہیں ۔
350qr
دعاوں میں یاد رکھنا جزاک اللہ❤

05/11/2021

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

Address

Doha
Doha
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabeeb Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram