Al-hakeem dawakhana

Al-hakeem dawakhana MAN POWER. INCREES

01/08/2023

intna lamba

16/06/2023

harbl tilla -oil

04/06/2023

harbal product

24/05/2023

harbl

کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں.جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہ...
02/04/2023

کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں.جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے مردانہ کمزوری والوں کے لئے سنہری نسخہ
👈 مردانہ کمزوری کا مستقل علاج
⭕ زکاوت حس ⭕سرعت انزال
⭕.خیالات کی وجہ سے منی کے قطرے
⭕.تھکاوٹ ⭕.کمزوری۔ ⭕ ٹائمنگ.کی کمی
⭕ پیشاب کےقطرے ⭕.پیشاب کی جلن۔یا پیشاب کی ذیادتی
⭕ منی کا پتلا پن ⭕. مشت زنی
⭕۔ھاتھ کانپنا ⭕۔مثانہ کی گرمی
⭕نظر کی کمزوری۔⭕جلد فارغ ہو جانا
⭕.اح**ام. ⭕ جریان ⭕شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری
⭕ڈھیلا پن ⭕
دوسری بار ھمبستری ناممکن مشکل.
گبھراھٹ⭕.اعتماد کی کمی
⭕مثانہ کی کمزوری ⭕
پیشاب کی گرمی.⭕کمر درد وغیرہ...🍃
*ان تمام مسائل کا حل💊💊💊 ۔۔۔اور مستقل علاج صرف 30 دن کا مکمل علاج. شادی شدہ اور کنوارے افراد کیلئے یکساں مفید. سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے*
باقی سب نیچے تصویر میں دیکھیں .
اس میں یہ ایٹم ہیں .
1🌹= جنسنگ سفوف +سفوف شاہی + محرک سفوف
2 🌺=سپر پاور کیپسول
3💐 =امساکی کیپسول ٹائمنگ والے
4 🌻=طلا کوبرا آئل
ایک ماہ کورس چار ایٹم ہیں
اس نسخے سے مردانہ کمزوری کا کامل علاج ہے .ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں

02/04/2023

💎معجون خاص الخاص 🌾
🌿از
،یہ معجون قوت مردمی کے لئے بہت خاص اور ہر انسان کے لئے ضروری ہے یہ وہ نسخہ ہے جس کی پاک و ہند میں یکساں دھوم مچی ہوئی ہے اس معجون سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو رہے ہیں یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے ، اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتی ہے ، بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے، نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے ، فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہایت ضروری ہے ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے ہیچ ہیں جنہوں نے ایک دفعہ ایسے استعمال کیا اس کی تعریف میں رطب اللسان ہیں حقیر نے اس کو بہت محنت سے تیار کیا ہے جو خود تیار کرنا چاہیں تیار کر سکتے ہیں مجھ سے طلب کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اب نسخہ آپ کی نظر کرتا ہوں ،
,,, ،
,مغز فندق 1تولہ
، بہمن سرخ و سفید2تولہ،
سعد کوفی 1تولہ
، تخم پیازسفید 3تولہ
، زنجبیل 1تولہ
،دارچینی 3تولہ
،عاقرقرحا 1تولہ
،جوزبویہ 1تولہ
،لونگ 3ماشہ
، مصطگی رومی 3گرام
، بسبابہ 1تولہ
،خصیتہ الثعلب2تولہ
، مغزبادام 1تولہ
،مغزپستہ 1تولہ
، جڑاسگندھ کا چھلکا 2تولہ
،زعفران 3گرام
،ابریشم مقرض 3تولہ
،مروارید ناسفتہ 3ماشہ
، ورق نقرہ 14عدد
، ورق طلا14عدد
مغز چڑا 1تولہ
، مشک خالص 5رتی
، عنبر اشہب 5رتی
،سفوف جواہر 3ماشہ
،مایہ شتر اعرابی 10 گرام
، شہد حسب ضرورت
,ترکیب تیاری،،،
،ساری اشیاء کو باریک کریں چھان کر شہد خالص1 کلو مذکورہ بالا ملا کرقوام کر کے معجون تیار کر لیں،
،،ترکیب استعمال ،،
3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ
،، فوائد
مقوی اعضائے رئیسہ ہے، (دل و دماغ معدہ وجگر)اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری،اور جریان و اح**ام، سرعت انزال ،مردانہ کمزوریکے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی معجون خاص الخاص کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے، جن حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے ،
،معجون خاص الخاص کے استعمال سے ٹائمنگ پرابلم ختم ہو جاتی ہے ، اور کم از کم 20منٹ تک ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے جن حضرات کو سیکس کےبعد سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کےلئے معجون خاص الخاص سے یہ سستی ختم ہو جاتی ہے، اس معجون کو بلا خوف و خطرہ استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا کو سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور اس معجون کے فوائد وقتی نہیں مستقل ہمیشہ کے لئے ہیں یہ معجون ہر شادی شدہ بھائی کی ضرورت ہے جو بھائی منگوانے کے طلب گار ہوں وہ رابطہ فرمائیں جو خود تیار کر سکتے ہیں تیار کر لیں اور بنا کر استعمال کریں اور مجھ حقیر کے حق میں دعا کریں میرے لئے بھائیوں کی دعائیں ہی کافی ہیں
معـــــزز قارئین ، ، ،!!
آپ احباب سے گزارش خاص کی کیجاتی ھے کہ تحریروں کو زیادہ سے
زیادہ شیئر کیا کریں ،تاکہ زیادہ سے زیادہ بھائی مستفیض ہوں جو بھی بھائی اس سے مستفیض ہو گا میرے بھائیوں وہ آپ کے حق میں انشاءاللہ ضرور دعائے خیر کرے گا

Address

Qatar Doha
Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-hakeem dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram