Clinical Psychologist Seemab. A

12/11/2025

📢 Call for Name Research Paper Publication
📛 Topic:

Emotional regulation and its neuropsychological underpinning in relation to learning outcomes.

1st Author: Booked
2nd Author: 13k
3rd Author: 11k

11/10/2025

"اگر آپ خوشی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو اسے بانٹنا ہوگا”

اگر بانٹنے کا ہنر نہیں جانتے تو خوشیاں تم سے دور رہیں گی۔۔۔!!!

10/10/2025

عالمی یومِ ذہنی صحت
10 اکتوبر
تحریر: سیماب اعظم
ماہر نفسیات
ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں زندگی کی رفتار بہت تیز ہو چکی ہے۔
ہر شخص ایک دوڑ میں مصروف ہے اور کامیابی، معیارِ زندگی، اور دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش میں اکثر خود کو بھول جاتا ہے۔
جس کے نتیجے میں ذہنی تھکن، تنہائی، بے چینی، اور ادھوری مسکراہٹیں۔

عالمی یومِ ذہنی صحت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ذہن کی صحت بھی جسم کی صحت جتنی ضروری ہے۔
ہم روزانہ جسمانی درد کا علاج ڈھونڈتے ہیں، مگر جب دل و دماغ پر چوٹ لگتی ہے تو ان زخموں کو اکثر چھپا لیتے ہیں۔
حالانکہ یہ زخم زیادہ گہرے، زیادہ تکلیف دہ اور زیادہ دہ ہوتے ہیں اور اگر ان کا علاج نہ کیا جائے تو زندگی کا رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے۔

ذہنی دباؤ (Stress)، اضطراب (Anxiety)، مایوسی (Depression)، یا خود پر یقین کی کمی یہ بیماریاں خاموش ہوتی ہیں مگر ان کے نتائج تباہ کن ہوسکتے ہیں۔

ان سے نجات کا پہلا قدم ہے احساس اور دوسرا قدم ہے بات کرنا۔
اپنے احساسات کو دبا کر نہیں سمجھ کر جینا سیکھیں۔

یاد رکھیں
مدد مانگنا کمزوری نہیں، بلکہ ہمت کی علامت ہے۔
اگر ہم جسمانی درد کے لیے ڈاکٹر کے پاس جا سکتے ہیں، تو ذہنی درد کے لیے ماہرِ نفسیات کے پاس کیوں نہیں؟

آج کے دن آئیں یہ عہد کریں کہ ہم خود کے اور دوسروں کے ذہنی سکون کا احترام کریں گے۔
کسی کو صرف “پاگل” کہہ کر نظر انداز کرنے کے بجائے، اس کے درد کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
کیونکہ ایک صحت مند دماغ ہی خوشحال زندگی کی بنیاد ہے۔

اگر کسی کی روزمرہ کی زندگی مسلسل متاثر ہو رہی ہو اور وہ اپنے کام اچھے سے نا کر پا رہا ہو تو اس کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہوتی ہے۔

اپنے ذہن کا خیال رکھیں، کیونکہ آپ اسی میں بستے ہیں۔

07/10/2025
Invited as a guest to the program "Awaz do Award Ceremony 2025"
02/10/2025

Invited as a guest to the program "Awaz do Award Ceremony 2025"

Seemab Azam Child psychologist from child protection and welfare bueure and Case worker incharge having a meeting with M...
29/07/2025

Seemab Azam Child psychologist from child protection and welfare bueure and Case worker incharge having a meeting with Miss Sajida DHQ Toba Te k singh.

3 days training on "Child protection and referal system" Receiving certificate from Susan Andrew" Child protection speci...
15/07/2025

3 days training on "Child protection and referal system"
Receiving certificate from Susan Andrew" Child protection specialist and Sara Ahmed "Chairperson Child protection and Walfare Burue"

3 days Training " Child protection Case management and Referral system"
12/07/2025

3 days Training " Child protection Case management and Referral system"

Address

Doha
00974

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Sunday 07:00 - 14:00

Telephone

+923211437989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clinical Psychologist Seemab. A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Clinical Psychologist Seemab. A:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category