03/03/2026
روزہ آپ کی صحت مند زندگی اور کم وزن کی طرف ایک دروازہ ہے 👌
بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ رمضان میں وزن روزے کی وجہ سے بڑھ جاتا ہے،
لیکن حقیقت یہ ہے کہ افطار کے بعد پہلی غذا سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔
اس ویڈیو میں ڈاکٹر سدرا رمضان میں صحت مند افطار اور متوازن غذا کے لیے اہم طبی مشورے شیئر کر رہی ہیں۔
آپ کا کوئی سوال ہے؟ کمنٹس میں لکھیں، ڈاکٹر خود جواب دیں گی 👇
🌙 ہماری رمضان آفرز پورے مہینے جاری ہیں۔