19/12/2025
اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو مردانہ کمزوری ہو جاتی ہے۔ جو وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی ہی جاتی ہے۔ لوگ علاج کرواتے ہین لیکن جو مرکزی قصور وار ہے اس کا علاج نہیں کرتے ہیں۔ سب سے پہلے شوگر کو کنٹرول کریں۔ پھر واک اور ایکسرسائز پر فوکس کریں۔ اپنی خوراک کو متوازن رکھیں۔ پروٹین والی غذائیں جیسا کہ گوشت، مچھلی انڈا اور لوبیا زیادہ استعمال کری۔ اپنی دماغ طاقت کو مظبوط رکھیں۔ لہسن اور پیاز کا استعمال جو صبح یا دوپہر کو ہو فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
اور اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ شوگر کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں۔ اپنی شوگر کو کنٹرول میں رکھ کر آپ ایک صحت مند زندگی گذار سکتے ہیں۔
شوگر سے ڈریں مت۔ شوگر کو کنٹرول کریں۔
متوازن غذا
روزانہ ورزش
ضرورت کے مطابق دوائی
اور اپنے ڈاکٹر سے باقاعدگی سے چیک اپ۔
پوسٹ کو شیئر ضرور کریں اور شوگر کے مریضوں کو نارمل زندگی کی طرف لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔