Shifa Shifa

Shifa Shifa swabi watch plus

With Dr Zeeshan Gold Medalist – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
16/02/2026

With Dr Zeeshan Gold Medalist – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

05/02/2026

Dr Zeeshan Gold Medalist🏅
Consultant Orthopedic Surgeon
Certified Arthroplasty Arthroscopy & Hand Surgery
Fellowship in Orthopedic Surgery CPSP
Pain Management Specialist HSA Islamabad
Ex-Registrar Khyber Teaching Hospital Peshawar
Call: 03459573993

05/02/2026

ٹانگ میں بجلی سی دوڑتی ہے؟
کمر سے ٹانگ تک جانے والا تیز درد زیادہ تر شیاٹیکا کی نشاندہی کرتا ہے۔
انجیکشن تھراپی کے ذریعے فوری آرام اور چلنے پھرنے میں آسانی ممکن ہے۔

📞 آج ہی ڈاکٹر ذیشان گولڈمیڈلسٹ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن سے مشورہ لیں اور درد سے نجات پائیں۔

📞 0300 9573993
📞 0345 95 73993


𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬: Shifa Medical Center Shewa Adda Medical Center Near Tehsil Razzar Shewa Adda Swabi
Daily: 03PM - 09PM

05/02/2026
🔴 آج شبِ برات: رزق، زندگی، موت اور صحت کے فیصلے جاری ہوں گے — ملک سید عمرانصوابی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما م...
03/02/2026

🔴 آج شبِ برات: رزق، زندگی، موت اور صحت کے فیصلے جاری ہوں گے — ملک سید عمران
صوابی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما ملک سید عمران نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ آج 15 شعبان (شبِ برات) ایک بابرکت اور عظیم رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے پورے سال کے لیے رزق کی تقسیم، موت و حیات، صحت اور دیگر اہم فیصلے فرشتوں کو جاری کیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ رات نبی کریم ﷺ کی احادیث سے ثابت ہے اور مسلمانوں کو چاہیے کہ اس مقدس رات کو زیادہ سے زیادہ عبادت، دعا، توبہ اور استغفار میں گزاریں۔
ملک سید عمران نے عوام سے اپیل کی کہ صدقہ و خیرات کریں اور اپنے اہلِ خانہ پر استطاعت کے مطابق خرچ کریں تاکہ اللہ تعالیٰ پورے سال میں رزق، خوراک، لباس اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شبِ برات کو عبادت میں گزارنے سے مسلمان مصیبتوں، ناگہانی حادثات اور مشکلات سے محفوظ رہتے ہیں اور یہ رات بخشش اور مغفرت کا ذریعہ بنتی ہے۔
آخر میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ یہ رات اور آنے والا دن تمام مسلمانوں کے لیے رحمت، سلامتی اور بخشش کا ذریعہ بنائے۔

Mashallah Hatmol Quran
19/01/2026

Mashallah Hatmol Quran

17/01/2026

د ڈاکٹر حامد پاپو وفات شوی دا دASR Rusturant والا جنازہ با ےا ا 10 بجی پو محب بانڈ ڈاگے کی ادا کیگی

16/01/2026

16/01/2026

ستائیسویں رجب کے موقع پر روزہ و خیرات کی تلقین، ملک سید عمران

صوابی (امتیازعلی یوسفزئ سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما ملک سید عمران نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ماہِ رجب نہایت بابرکت اور فضیلت والا مہینہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات کے مطابق ماہِ رجب میں عبادات، خصوصاً روزہ رکھنے کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے، اور اس کا اجر و ثواب کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔
ملک سید عمران نے کہا کہ روایات کے مطابق رجب میں ایک خاص دن اور رات ایسی ہے کہ جو شخص اس دن روزہ رکھے اور رات کو عبادت میں گزارے تو اسے عظیم اجر عطا کیا جاتا ہے۔ انہوں نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے حوالے سے بھی بیان کیا کہ ستائیسویں رجب کو روزہ رکھنے اور صدقہ و خیرات کرنے کی خاص فضیلت ہے۔
انہوں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ ستائیسویں رجب کے موقع پر روزے کا اہتمام کریں، صدقہ و خیرات دیں اور زیادہ سے زیادہ عبادات کریں، کیونکہ اس میں دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابی مضمرہے

Address

Dammam

Telephone

+966592794620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Shifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category