Dr Saud Khan Psychiatrist

Dr Saud Khan Psychiatrist Doctor, Psychiatrist, Psychotherapist ( Maher-e-Amraz-e-Nafsiat , Jinsiat & Manshiyaat)
(1)

Full address is : Gomal medical center ,near shah jahan masjid , Tank city ,kpk , Pakistan

07/11/2025

سلاجیت ہر کسی کی زبان پر ہے، لیکن حقیقت کیا ہے؟
کیا یہ واقعی ہماری صحت کے لیے فائدے مند ہے؟
ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں!

05/11/2025

CHEENI ...

# #

31/10/2025

بھائی آپ کو دل مسلہ نہیں ہے ذہنی مسئلہ ہے۔

#

29/10/2025

بیوی پے شک کرنے والوں کے لئے یہ ویڈیو شیئر ضرور کریں ۔

27/10/2025

🌿 ڈاکٹر سعود خان (ماہرِ نفسیات) کا پیغام اُن طلبہ کے نام جو MDCAT میں کامیاب نہیں ہو سکے 🌿

آپ نے خواب دیکھے، دن رات محنت کی، اور اُمید رکھی — مگر نتیجہ ویسا نہیں آیا جیسا آپ چاہتے تھے۔ یقین جانیے، میں آپ کے درد کو سمجھتا ہوں۔ لیکن ایک بات یاد رکھیں: ایک امتحان کبھی آپ کی پوری زندگی کا فیصلہ نہیں کرتا۔

ڈاکٹر بننا ایک عظیم پیشہ ہے، اس میں خدمت، عزت اور فخر ہے — مگر یہ واحد راستہ نہیں جس سے کامیابی یا سکون ملتا ہے۔ زندگی میں کامیابی کے بے شمار دروازے ہیں، اور بعض اوقات ایک بند دروازہ ہمیں اُس راستے پر لے جاتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے۔

اللہ ہر انسان کو ایک خاص مقصد کے ساتھ پیدا کرتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کا مقصد کسی اور راستے میں چھپا ہو — وہ راستہ جہاں آپ کسی اور انداز میں لوگوں کے دلوں کو شفا دیں گے۔ کامیابی صرف سٹیتھو اسکوپ پکڑنے میں نہیں، بلکہ اپنی محنت، نیت اور کردار سے دنیا میں بہتری لانے میں ہے۔

مایوس مت ہوں۔ تھوڑا وقت لیں، خود کو سنبھالیں، اور پھر نئے جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں۔ آپ میں وہ صلاحیت ہے جو کسی ایک نتیجے سے ختم نہیں ہو سکتی۔ یاد رکھیں، ناکامی صرف تب ہوتی ہے جب انسان کوشش چھوڑ دیتا ہے۔

آپ سب پر میرا یقین ہے۔
زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی — بلکہ یہ تو اب شروع ہو رہی ہے۔ 🌿

محبت، دعاؤں اور یقین کے ساتھ،
ڈاکٹر سعود خان
ماہرِ نفسیات (Psychiatrist)

25/10/2025

سارا دن ناچنے گانے کی ویڈیوز دیکھتے ہو 10 منٹ نکال کر مفتی عرفان اور ڈاکٹر سعود کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔

کیا وسوسوں، توہینِ مذہب جیسے خیالات یا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونا ایمان پر اثر انداز ہوتا ہے؟
اسلام ایسے مریضوں کو کیسے دیکھتا ہے جو اپنے ذہنی اضطراب یا بیماری کے دوران گناہ یا جرم کر بیٹھتے ہیں؟

اس اہم گفتگو میں شیخ الحدیث و مفتی صاحب نے قرآن و سنت کی روشنی میں ان نازک سوالات کے جوابات دیے ہیں۔
ذہنی بیماری گناہ نہیں — آئیے جانتے ہیں اسلام کی رحمت اور حکمت کا حقیقی پیغام۔ 💫

24/10/2025
24/10/2025

انشاءاللہ بہت جلد لائیو پروگرام شروع کریں گے۔اپنے سوال تیار رکھیں۔

23/10/2025

یہ بہت ضروری ویڈیو ہے۔ ہزاروں لوگوں کو نیند کا مسئلہ ہے۔ شیئر کرنا نہیں بھولیں۔
دوائی نہیں… صرف عادتیں بدلیں، نیند خود بخود آجائے گی!" 🌙

18/10/2025

علط دوائی کیوں دی؟
PESHAWAR KI PURANI KAHANI ..
پشاور کی پرانی کہانی۔بہت احتیاط کریں۔


17/10/2025

GABICA ..... OLD VIDEO

15/10/2025

"کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرانسجینڈر، گے، لیسبین، بائی سیکشول اور ایسیکشول میں کیا فرق ہے؟
جو آپ نے سنا ہے، وہ شاید سچ نہ ہو!
سچ جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

Address

Jubail
35412

Opening Hours

Saturday 9am - 2pm
Sunday 9am - 2pm

Telephone

+923351091373

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saud Khan Psychiatrist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram