جادو جنات نظر بد کا شرعی علاج

جادو جنات نظر بد کا شرعی علاج پریشانیوں کا حل قرآن وسنت میں جنات جادو نظر بد كا علاج اور تشخيص قران وسنت کی روشنی سے

20/02/2024
https://chat.whatsapp.com/G8GEpmfRG3CCDJCm5YREUe♻ *گروپ کے اصول**اس گــــروپ کا مقصـــد 1️⃣ شرعی علاج کرنے والوں کی رہنم...
03/02/2024

https://chat.whatsapp.com/G8GEpmfRG3CCDJCm5YREUe

♻ *گروپ کے اصول*
*اس گــــروپ کا مقصـــد
1️⃣ شرعی علاج کرنے والوں کی رہنمائی کرنا
2️⃣ انکی تعلیمی و تربیتی ودعوتی رہنمائی ۔
3️⃣ شرک و بدعات سے پاک معاشرے کے لیے کردار ادا کرنا
4️⃣ خالص دین کی نشر اشاعت کرنا ۔
*قــوائـد و ضــوابط*
*01* اس گــروپ میں ممبران سوال کرسکتے ہیں جواب صرف ایڈمن دیں گے
*02* کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی بات کرنے والے کی گروپ میں جگہ نہیں ہے
*03* ایک وقت میں آپ صرف 2 ہی سوال کرسکتے ہیں
*04* *آپ جواب کا 24 گھنٹے انتظار کریں اسکے بعد یاد دہانی میسج کریں

WhatsApp Group Invite

سلسلة منار الهدى في اتباع بدر الدجى زندگی بدلنے والی سنتیں ۔
09/08/2023

سلسلة منار الهدى في اتباع بدر الدجى
زندگی بدلنے والی سنتیں ۔

گھر سے نکلنے کی سنتیں مسجد میں داخل ہونے کی سنتیں مسجد سے نکلنے کی سنتیں

جادو  كي حقيقتناخن جڑ سے نکلے بال مس شدہ کوئی چیز جسے آپ نے مس کیا ہو آپ کے قریبی رشتے دار کی قبر کی مٹی جس سے قتل کا جا...
17/07/2023

جادو كي حقيقت
ناخن جڑ سے نکلے بال مس شدہ کوئی چیز جسے آپ نے مس کیا ہو آپ کے قریبی رشتے دار کی قبر کی مٹی جس سے قتل کا جادو ہوتا ہے اور تصاویر جو سوشل میڈیا سے لے کر آپ پر کہیں سے بھی بیٹھ کر کوئی بھی جادو کر سکتا ہے کچھ ماہ پہلے میں نے یہاں پوسٹ لگائی کہ لوگ سوشل میڈیا سے تصویریں نکال کر جادو کرتے ہیں تو ہر کسی نے میری اس بات کا مزاق اڑایا اب اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر والے شخص پر سحر تفریق کیا گیا ہے اس کے علاوہ سحر محبہ جو زیادہ تر خواتین اپنے شوہر سے کرتی ہیں اس میں بھی کافی طریقے ہیں ایام کے دنوں والا خون شوہر کی خوشبو میں ملانا ایام کے دنوں میں استعمال شدہ کپڑے کو دودھ شربت میں گھول کر پلانا اور مختلف جنتر منتر کرنا اس دوران اگر منتر الٹا پڑ جائے تو نفرت پیدا ہوکر بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے لیکن اگر منتر صحیح بھی ہوں تو بھی کچھ عرصہ اس کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے اس کے بعد پھر شیاطین اپنا کام دکھاتے ہیں کیونکہ ان کا پسندیدہ مشغلہ میاں بیوی میں جدائی ڈالنا ہوتا ہے اس کے علاوہ اس برتن پر بھی جادو ہوسکتا ہے جس میں آپ نے کھانا کھایا ہو یہی وجہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پلیٹ کو صاف کرنے کا حکم دیا اور فرمایا برتن سے اتنا کھانا نکالو جتنا کھا سکو اگر آپ پریکٹیکل کرنا چاہتے ہیں تو کسی دن کر کے دیکھ لیں جس بڑے برتن میں کھانا بناتے ہیں اس سالن کو پلیٹ میں نکالنے کے بجائے اس برتن میں کھائیں تو اگلے دن وہ پورا سالن خراب ہوچکا ہوگا اس کی یہی وجہ ہے جس سالن کو آپ مس کریں اسے بچا کر چھوڑ دیں تو پھر اسے شیاطین کھاتے ہیں اور پھر اس سے پیٹ کی بیماریاں لگتی ہیں اور آپ کے مس شدہ کھانے کے زریعے وہ اپنے اثرات آپ کے جسم میں منتقل کر سکتے ہیں اور اس سالن پر جادو بھی ہوسکتا ہے اس طرح کی چیزوں میں زیادہ تر لاپرواہی خواتین کرتی ہیں بالوں کو کنگھا کرنا اور بال پھینک دینا اگر ان بالوں کو کاٹ کر پھینکا جائے تو کٹے ہوئے بال پر جادو نہیں ہوتا عورت کا کوئی جڑ سے نکلا بال لیں اس کسی گندی نالی میں ڈال دیں تو اسی وقت یا دو دن بعد دیکھیں وہ سانپ بن کر ادھر ادھر چل رہا ہوگا تنکے کی مدد سے اوپر نکالیں تو پھر بال بن جائے گا ایام کے دنوں والے کپڑے کو جلائے یا دھوئے بغیر پھینکنا تو اس وجہ سے خواتین شیاطین کی پکڑ میں جلدی آجاتی ہیں اوپر سے نماز ذکر و اذکار تلاوت بھی چھوڑا ہوتا ہے خیر جادوگر جب چلہ کشی کرتا ہے تو اسی عمل کے دوران ہی (کاف ر) ہو جاتا ہے کیونکہ شیاطین اس دوران اس سے وہ کام کرواتے ہیں جس سے انسان دائرہ اسلام سے خارج اور گستاخ بنتا ہے اور جب یہ اپنی برائی میں حد سے بڑھ جائے اور شیاطین کو یقین ہو جائے کہ اب یہ پکا (کاف ر) بن چکا ہے تو اس جادوگر کا قرین اس سے کلام کرنے لگتا ہے اور پھر یہ لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے لوگوں کے قرینوں سے اپنے قرین کے تھرو رابطے کرتا ہے اور گزری ہوئی غیب کی خبریں بتاتا ہے اس چلہ کشی کے دوران معاذ اللہ قرآنی آیت کو پیشاب سے لکھنا قرآنی اوراق جوتے کے ساتھ باندھ کر باتھ روم میں جانا بازار میں جاکر لوگوں کی پڑی تھوکیں چاٹنا لڑکوں کے ساتھ بدفعلی زنا اور ہر وقت حالت جنابت میں رہنا کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے سعودیہ عرب کا ایک ادارہ ہے امر باالمعروف انہوں نے ایک جادوگر کو پکڑا جو باتھ ٹب میں پخانا کرتا رہا اور وہیں بیٹھ کر سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کر رہا تھا الغرض ہر قسم کے گھٹیا گندے کام کرتے ہیں یہ جادوگر اور پھر ان کے کلمات میں بری تاثیر پیدا ہوتی ہے پھر یہ گرہ لگاتے کیلیں ٹھونکتے اور کفریا شرکیہ منتر جنتر پڑھتے ہیں ان میں زیادہ تر پاور جادوگر خواتین کے جادو میں ہوتی ہے وہ اپنے چھوٹے بچوں کو قتل کر دیتی ہیں اور اپنے حیض کا خون تک پی جاتی ہیں یا پھر ان سے قرآنی آیات لکھوائی جاتی ہیں اس طرح کی خواتین مردوں کے مقابلے کم ہوتی ہیں اور کچھ لوگ بچارے ان چیزوں سے مجبور ہوکر جادوگروں سے جادو کے ذریعے علاج کرواتے ہیں اس میں یہ ہوتا ہے کہ دالیں سری اوجڑی یا پانی اس پر اس جادو کو کنورڈ کیا جاتا ہے اور راستے میں کہیں پھینک دیا جاتا ہے اس کے بعد جو بھی پہلا بندہ ان چیزوں کے اوپر سے گزرتا ہے وہ جادو اس شخص میں منتقل ہوجاتا ہے اس سے بچنے کا بہترین حل صبح شام کے مسنون ازکار ہیں وہ کیا کریں محفوظ رہیں گے جادوگر کاہن کی سزا اسلام میں قتل ہے اور عمر رضی اللہ عنہ جادوگروں کو قتل کروا دیا کرتے تھے جادو کرنے کروانے والا دونوں دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔

21/06/2023

حلال و حرام کے ضابطے اور اصول #حلال #حرام #کیا بجو حلال ہے #کیا کوا حلالُ ہے کیا سانڈا حلال ہےکیا حشرات حلالُ ہیں

قرآن و سنت کی روشنی میں  حج کو سنت کے مطابق ادا کرنے کرنے کے لئے رہنمائییہ فیس بک پیج حج کی رہنمائی کے لیے ہے اور اسمیں ...
19/06/2023

قرآن و سنت کی روشنی میں حج کو سنت کے مطابق ادا کرنے کرنے کے لئے رہنمائی
یہ فیس بک پیج حج کی رہنمائی کے لیے ہے اور اسمیں بہت سے سوالوں کے جواب اور تفصیلی اور مختصر طریقہ حج بھی ہے
⬇️⬇️⬇️

https://www.facebook.com/100067103344916/posts/586894856890621/
یہ واٹس ایپ گروپ لنک ہے فوری سوال کے جواب کے لئے
⬇️⬇️
https://chat.whatsapp.com/GCbsFlszDBPBUC9B53SSg0
حج اور عمرہ کے سوال کے علاوہ کوئی بھی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی پابندی نہ کرنے والے کو گروپ سے ریمو کر دیا جائے گا
گروپ قوانین کو فالو کریں شکریہ

حج رہنمائی کے لیے نیچے لنک سے جاین کریں واٹس ایپ گروپ فوری جواب کے لیے قرآن وحدیث کی روشنی میں
19/06/2023

حج رہنمائی کے لیے نیچے لنک سے جاین کریں واٹس ایپ گروپ فوری جواب کے لیے قرآن وحدیث کی روشنی میں

WhatsApp Group Invite

06/06/2023

Weekly lecture

04/06/2023

دروس اللغة العربية لغير الناطقين بها الجزء الاولLesson no 4 part BEasily learn Arabic easy way to learn Arabic

17/01/2023

‏مستند من Muhammad Jameel

*جنات کیسے چمٹتے ہیں*آپ لباس تبدیل کرتے وقت انسانوں سے تو پردہ کرلیں گے لیکن جنات کی نظروں سے آپ نہیں چھپ سکتے، جنات آپ ...
18/12/2022

*جنات کیسے چمٹتے ہیں*

آپ لباس تبدیل کرتے وقت انسانوں سے تو پردہ کرلیں گے لیکن جنات کی نظروں سے آپ نہیں چھپ سکتے، جنات آپ کو برہنہ جسم دیکھتے ہیں
ہمارے معاشرے میں اسی لیے اکثر لوگ جنات کی ایذارسانی کا شکار ہوتے ہیں
کہ جب وہ لباس تبدیل کرتے ہیں تو بسم اللہ نہیں پڑھتے، خصوصًا عورتوں کے برہنہ جسموں کو دیکھ کر شریر جنات ان پر سوار ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔
پس کپڑے تبدیل کرتے وقت بسم اللہ ضرور پڑھیے، یہ بسم اللہ آپ کے اور جنات کے درمیان ایک دیوار کھڑی کر دے گی
کتنا پاک ہے وہ رب جس نے ہمیں ہر مخلوق کی ایذارسانیوں سے بچنے کے آسان طریقے بتائے
اس کے باوجود ہم پوشیدہ مخلوق کے ہاتھوں ظلم سہتے ہیں تو یہ ہماری ہی لاپرواہیاں ہیں
وہ رب تو ہمیں کہاں کہاں سے بچاتا ہے ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے اور ہمارا رب جتاتا بھی نہیں اور نہ ہی ہمیں تنہا چھوڑتا ہے

*چلتے چلتے اس کا علاج بھی سن لیں*
عن أنس بن مالك قال
قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ستر ما بين عورات بني آدم والجن إذا وضع أحدهم ثوبه أن يقول بسم الله
ترجمہ
جنات کی آنکھوں اور انسان کی شرم گاہوں کے درمیان حجاب کی صورت یہ ہے کہ آدمی جب اپنےکپڑے بدلے تو بسم اللہ پڑھ لے

المعجم الاوسط للطبرانی 7066
صححه الالبانی

30/11/2022

شرح حديث أبى ذر (( اني حرمت الظلم على نفسي))

25/10/2022

Deeds that enter heaven (urdu) please like our page and share jazk Allah khair

Address

علاج قرآن کے ساتھ
Medina

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9pm - 10pm
Saturday 9pm - 10pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+966534891258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جادو جنات نظر بد کا شرعی علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to جادو جنات نظر بد کا شرعی علاج:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category