24/10/2025
یہ مریضہ بھینگے پن (Squint) کے مسئلے میں مبتلا تھی، جس کی وجہ سے آنکھوں کی سیدھ متاثر ہو گئی تھی اور دیکھنے میں دونوں آنکھیں مختلف سمتوں میں نظر آتی تھیں۔ کامیاب اسکوئنٹ سرجری کے بعد آنکھوں کی پوزیشن بالکل متوازن ہو گئی اور چہرے کا توازن اور اعتماد بحال ہو گیا۔ ان تصاویر میں آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ علاج سے پہلے اور بعد میں کتنا نمایاں فرق آیا ہے — یہ سرجری نہ صرف ظاہری بہتری کا باعث بنی بلکہ مریض کے
اعتماد اور روزمرہ زندگی پر بھی مثبت اثرات ڈالے۔
مزید معلومات یا مشاورت کے لیے رابطہ کریں:
ڈاکٹر محمد منیب
📞 046-3516185