12/28/2025
وفاق المدارس السلفیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کی مؤثر، منظم اور کامیاب تیاری کیلئے الاخلاص اسلامک انسٹیٹیوٹ کی جانب سے طالبات کیلئے ایک جامع اورخصوصی امتحانی تیاری ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ورکشاپ میں درجہ عامہ اور خاصہ کی طالبات کو تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں مکمل امتحانی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
🖥️ آن لائن ( Whatsapp &Zoom) ورکشاپ
🔸ورکشاپ کی خصوصیات:
🔹 وفاق المدارس کے امتحانی نظام کی مکمل رہنمائی
🔹 عامہ و خاصہ کے نصاب کے مطابق اہم سوالات کی نشاندہی
🔹 تحریری جوابات لکھنے کا درست، معیاری اور مؤثر طریقہ
🔹 سابقہ امتحانی پرچوں کا عملی تجزیہ
🔹 امتحان میں وقت کی درست تقسیم
(Time Management)
🔹 وہ طالبات جو امتحانی تیاری میں کمزوری محسوس کرتی ہیں
🔹 وہ طالبات جو بہتر اور نمایاں نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے۔
🔹 ورکشاپ کے اختتام پر سرٹیفکیٹ کا اجراء
📚 ورکشاپ میں شامل مضامین
▪ عقائد
▪ ترجمہ و تفسیر
▪ حدیث
▪ فقہ
▪ نحو و صرف
⏳ دورانیہ: 20 دن
📅 آغاز: 03 جنوری بروز ہفتہ
🕰 روزانہ کلاس: 04 گھنٹے
💰 ورکشاپ فیس: صرف 1000 روپے
📞 رجسٹریشن و معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📱 0309-4884183