Dr Hadia Khalid

Dr Hadia Khalid 🧠 ماہر نفسیات
Mental Health consultant Hussain Memorial Hospital LHR Official page

صبح کی نماز پڑھنے والے کو اسلام وعلیکم سلام کا جواب لازمی دینا اگنور مت کرنا...see more
11/16/2025

صبح کی نماز پڑھنے والے کو اسلام وعلیکم سلام کا جواب لازمی دینا اگنور مت کرنا...see more

جمعہ مبارک آپ سب مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا
10/24/2025

جمعہ مبارک
آپ سب مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا

یہ رنگ مجھ پے کیسا لگتا ہے 1 نمبر سے لے کر 10 نمبر کے درمیان نمبر دیں
10/24/2025

یہ رنگ مجھ پے کیسا لگتا ہے
1 نمبر سے لے کر 10 نمبر کے درمیان نمبر دیں

10/23/2025

10/08/2025

اگر ہم صبح اٹھتے کے بعد یہ سوچیں کہ
“آج اللہ پاک نے مجھے بہتر انسان بننے کا ایک اور موقع دیا ہے، اور آج میری کوشش ہوگی کہ آج کا دن کل سے بہتر ہو۔

تو ان شا اللہ، یہی سوچ آپکے دن کو برکت سے بھر دےگی۔

*صبح بخیر* 💖🌄

10/06/2025

👥سوشل سائیکالوجی کے مطابق جن لوگوں نے بچپن میں محبت اور توجہ میں کمی محسوس کی ہو، وہ بڑے ہو کر کچھ لوگوں سے جلدی وابستگی اختیار کر لیتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ اس رشتے کو کھونا برداشت نہیں کر پاتے 😔

اس کا حل یہی ہے "Boundaries" یعنی حدود قائم کرنا۔ خود کو وقت دینا، کسی چیز سے دور رہنے کی مشق کرنا، یہ دماغ کو مضبوط بناتا ہے۔

رات چاہے جتنی بھی لمبی ہو، ☀️سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔آج کا سورج یہی سبق دیتا ہے کہ مشکلات وقتی ہوتی ہیں،بس آگے بڑھتے رہو،...
10/05/2025

رات چاہے جتنی بھی لمبی ہو،
☀️سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔

آج کا سورج یہی سبق دیتا ہے کہ مشکلات وقتی ہوتی ہیں،
بس آگے بڑھتے رہو، اندھیرے ختم ہو جائینگے ☀️"

صبح بخیر 🌄

10/04/2025

📌 *ساس بہو کے مسائل کیوں پیدا ہوتے ہیں؟*

ویسے تو انے وا وجوہات ہو سکتی ہیں، لیکن کچھ عمومی وجوہات یہ ہیں۔

🎮 ساس چاہتی ہے کہ گھر کے فیصلے اس کی مرضی سے ہوں، بہو چاہتی ہے کہ اپنی مرضی چلے۔

⚖️"میں نے اپنی جوانی میں یہ سب کیا، آج کی بہو کچھ نہیں کرتی"

🧙‍♀ ساس کو لگتا ہے کہ بہو بیٹے کو اپنے قابو میں لے رہی ہے، بہو کو لگتا ہے کہ ساس ان کی آزادی چھین رہی ہے۔

🧔‍♂️ اگر شوہر انصاف نہ کرے، کبھی ماں کا ساتھ زیادہ دے اور کبھی بیوی کو نظر انداز کرے تو رشتہ کشیدہ ہو جاتا ہے۔

10/04/2025

*ڈپریشن* (اسلامی نفسیات کی نظر سے)

ڈپریشن صرف ذہنی بیماری نہیں بلکہ یہ روحانی اور قلبی کمزوری بھی ہے ۔

قلب کی بیماری اس طرح ہے کہ جب دل اللہ سے غافل ہو جائے تو مایوسی اور اداسی بڑھ جاتی ہے۔ شیطان انسان کے دل میں ناامیدی ڈالتا ہے۔ جبکہ قرآن میں صاف فرمایا گیا: "اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔"

کبھی نفس ہمیں خواہشات میں الجھا دیتا ہے اور کبھی کبھار زیادہ گناہوں پر ملامت کرتا ہے اور انسان کو بے سکون کر دیتا ہے۔

روح کا اصل سکون اللہ کی یاد میں ہے۔ جب روح کو قرآن، ذکر اور عبادت سے *شعوری طور پر* غذا نہ ملے تو ڈپریشن گہرا ہو جاتا ہے۔

10/03/2025

جمعہ کا دن رحمتوں کا دن ہے۔
آج دل سے دعا کرو

" یا اللہ ہماری زندگی آسان کر دے،
ہمیں اپنی رحمت کا حق دار بنا دے،
اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما۔"

☀️ جمعہ مبارک" ❤️

10/02/2025

*خاموشی اختیار کرنے والے لوگ بہت گہرے ہوتے ہیں۔۔۔ ✨*

🌹جو لوگ زیادہ بولتے نہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کو بولنا نہیں آتا بلکہ وہ غیر ضروری بات کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔

Address

Washington D.C., DC
05499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hadia Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Hadia Khalid:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category