23/01/2026
✋ Wrist-Hand Orthosis
کلائی اور ہاتھ کی حفاظت، درد میں کمی اور بہتر سپورٹ کے لیے ایک مؤثر حل۔
یہ آرتھوسِس ہاتھ اور کلائی کو درست پوزیشن میں رکھتا ہے،
جس سے غیر ضروری حرکت کم ہوتی ہے اور بحالی (Recovery) تیز ہوتی ہے۔
🔹 فریکچر، کمزوری اور درد میں مددگار
🔹 ہر مریض کی ضرورت کے مطابق تیار کیا جاتا ہے
🔹 آرام دہ اور مؤثر ڈیزائن
📍 Umeed Care Center – Orthotic & Prosthetics
📞 Contact for consultation