CITI Hospital Kotla

CITI Hospital Kotla سٹی ہسپتال فراہم کر رہا ہے کوٹلہ اور گردونواح کے لوگوں کو معیاری طبی سہولیات انکی دہلیز پر۔

برائے رابطہ : 03427613856

25/12/2025

ڈاکٹر محمد ابرار (ڈینٹل سرجن سٹی ڈینٹل کلینک) کا کوٹلہ اور گردونواح کے لوگوں کے لئے خصوصی پیغام۔

16/12/2025
سٹی ڈینٹل کلینک کے افتتاح کے موقع پر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمد ابرار  دانت کے مریضوں کا معائنہ کرتے ہوئے۔دانت سے جڑے تمام مس...
08/12/2025

سٹی ڈینٹل کلینک کے افتتاح کے موقع پر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمد ابرار دانت کے مریضوں کا معائنہ کرتے ہوئے۔

دانت سے جڑے تمام مسائل سے متعلق مکمل رہنمائی کے لئے ابھی رابطہ کریں۔

📞03006296780

ایڈریس :نزد CBS مارٹ، مین بھمبر روڈ ، کوٹلہ ارب علی خان

07/12/2025

سٹی ڈینٹل کلینک کوٹلہ کا شاندار افتتاح 7 دسمبر 2025 کو کر دیا گیا ہے۔

سٹی ڈینٹل کلینک کے افتتاح کے ساتھ کوٹلہ اور گردونواح کے لوگوں کو پہلی دفعہ معیاری ڈینٹل سروسز  کی فراہمی کا آغاز ہونے جا...
06/12/2025

سٹی ڈینٹل کلینک کے افتتاح کے ساتھ کوٹلہ اور گردونواح کے لوگوں کو پہلی دفعہ معیاری ڈینٹل سروسز کی فراہمی کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

وہ تمام سروسز جو آج سے پہلے بڑے شہروں میں فراہم کی جاتی رہی ہیں، اب پہلی دفعہ کوٹلہ ارب علی خان میں فراہم کی جائیں گی۔

خصوصیات
1۔ کوٹلہ کا سب سے پہلا جدید ترین ڈینٹل کلینک
2۔انتہائی قابل اور سینئر ڈینٹل سرجن 10 سالہ تجربہ کے ساتھ
3۔تربیت یافتہ خوش اخلاق اسٹاف
4۔صاف ستھرا گھر جیسا ماحول
5۔اسٹینڈرڈ سٹیریلائزیشن (جراثیم سے پاک اوزار )
6۔جدید ترین ڈیجییٹل ٹیکنالوجی
7۔ڈیجییٹل امیجنگ سنسر
8۔اینڈو موٹر سسٹم
9۔لیزر فلنگ
10۔لائٹ ٹوتھ بلیچنگ اینڈ ٹوتھ وائٹننگ
11۔ڈینٹل امپلانٹ
12۔بریسز (ٹیڑھے دانتوں کا علاج)
13۔وزڈم ٹوتھ ایکسٹریکشن(عقل داڑھ کی سرجری)
14۔روٹ کینال ٹریٹمنٹ
15۔ڈینٹل کراون اینڈ بریجز(مصنوعی فکسڈ دانت لگانا )
16۔منہ کی سوزش اور رسولیوں کا علاج


ڈاکٹر محمد ابرار 7 دسمبر 2025 سے سٹی ڈینٹل کلینک کوٹلہ اپنی خدمات فراہم کرنے کا آغاز کر دیں گے۔

برائے رابطہ 03006296780

ڈاکٹر عمر محسن کے بیرون ملک ہونے کی باعث ڈاکٹر نوید عالم سٹی ہسپتال کوٹلہ میں ناک کان گلے کے مریضوں کو روزانہ صبح 9 بجے ...
05/12/2025

ڈاکٹر عمر محسن کے بیرون ملک ہونے کی باعث ڈاکٹر نوید عالم سٹی ہسپتال کوٹلہ میں ناک کان گلے کے مریضوں کو روزانہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک طبی سہولیات فراہم کریں گے۔

03/12/2025

سٹی ہسپتال کوٹلہ فراہم کر رہا ہے اب فری چیک اپ کی سہولت، جس میں 6 سے زائد ڈاکٹرز مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ ادویات کے سمپل بھی فراہم کریں گے۔

7 دسمبر 2025 (بروز اتوار)

افتتاح 7 دسمبر 2025 - سٹی ڈینٹل کلینک کوٹلہجدید سہولیات سے آراستہ کوٹلہ کا پہلا معیاری ڈینٹل کلینک زیر نگرانی : ڈاکٹر مح...
30/11/2025

افتتاح 7 دسمبر 2025 - سٹی ڈینٹل کلینک کوٹلہ

جدید سہولیات سے آراستہ کوٹلہ کا پہلا معیاری ڈینٹل کلینک

زیر نگرانی : ڈاکٹر محمد ابرار (ڈینٹل سرجن)

20/11/2025

سٹی ہسپتال کوٹلہ کے پینل پر موجود تمام ڈاکٹرز کی لسٹ:

ڈاکٹر محسن نواز
(میڈیکل سپیشلسٹ)

ڈاکٹر منیر احمد
(ای این ٹی اسپیشلسٹ)

ڈاکٹر حارث جاوید
(ماہر امراض جلد و الرجی)

ڈاکٹر محمد ابرار
(ڈینٹل سرجن)

ڈاکٹر آمنہ عندلیب
(فیملی میڈیسن )

ڈاکٹر آئمہ بخاری
(فزیو تھراپسٹ)

سٹی ہسپتال کوٹلہ کے پینل پر موجود تمام ڈاکٹر حضرات کی لسٹ۔ڈاکٹر محسن نواز  ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس (میڈیسن)میڈیکل س...
13/09/2025

سٹی ہسپتال کوٹلہ کے پینل پر موجود تمام ڈاکٹر حضرات کی لسٹ۔

ڈاکٹر محسن نواز
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس (میڈیسن)
میڈیکل سپیشلسٹ

ڈاکٹر منیر احمد
ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس (ای این ٹی)
ماہر امراض ناک کان گلہ

ڈاکٹر حارث جاوید
ایم بی بی ایس، ایم آر سی پی (۱)
ماہر امراض جلد و الرجی

ڈاکٹر آمنہ عندلیب
ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس (فیملی میڈیسن)
ماہر امراض بانچھ پن، زنانہ و مردانہ امراض

ڈاکٹرآئمہ بخاری
ڈی پی ٹی (فزیو تھراپسٹ)

Address

Near CBS Mart, Main Bhimber Road, Kotla
Kotla
50990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CITI Hospital Kotla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram