06/11/2025
📢 فری میڈیکل کیمپ 📢
کٹے ہونٹ کے مریضوں کے لیے خوشخبری!
👶 بچوں میں پیدائشی کٹے ہونٹ کے علاج کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تاریخ: 7 نومبر 2025
📍 مقام: ڀرڳڙي اسپتال، ماتلي
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
🩺 زیر نگرانی:
پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف گناترا
(ماہر پلاسٹک سرجن)
💊 مفت چیک اپ، سرجری، اور ادویات کی سہولت
👇 رجسٹریشن اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 03312546996
اپنے بچوں کو نئی مسکراہٹ دیں – بالکل مفت!