Prof Dr Imtiaz Ahmad Fibroids, Adenomysis & Varicose veins specialist

Prof Dr Imtiaz Ahmad Fibroids, Adenomysis & Varicose veins specialist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prof Dr Imtiaz Ahmad Fibroids, Adenomysis & Varicose veins specialist, Medical and health, USA Or Pakistan, New York, NY.

بغیر آپریشن اور صرف انجیوگرافی کے ذریعے بچہ دانی کی رسولیوں(Fibroids) اور اڈینومائئوسس  (Adenomyosis)کا جدید اور آسان عل...
02/18/2023

بغیر آپریشن اور صرف انجیوگرافی کے ذریعے بچہ دانی کی رسولیوں(Fibroids) اور اڈینومائئوسس (Adenomyosis)کا جدید اور آسان علاج کروائیں
برائے فوری رابطہ:
ڈاکٹر امتیاز احمد
ڈاکٹر خولہ زیشان
حمید لطیف ھسپتال لاھور

02/18/2023

‎ھماری فروری اور مارچ 2023 کی🚨
‎رجسٹریشن جاری ہے اور آخری تاریخ 20 فروری2023 ہے🚨

تمام علاج کے خواہشمند مریضوں سے گزارش ہے کہ اپنے تمام بلڈ ٹیسٹ اور MRI پیلوس جلدمکمل کرائیں ۔لیڈی ڈاکٹر کے معائنے اور ریجسٹریشن کیلئے فوری
‎‏‎فائبرائڈ ایمبلائزیشن انتہائ مفید اور آپریشن کےمقابلے میں
‎‏‎safe انتہائ سیف
‎اور بڑی کمپلیکئٹین Complications
‎اور‎ سائڈ ایفکٹز side effects
‎‏‎ کے بغیر پروسیڈیر ہے
‎‏‎براۓ فوری رابطہ
‎‏‎ڈاکٹر امتیاز احمد
‎‏‎ حمید لطیف ھسپتال لاھور

‎‏Uterine Fibroid Embolization has NO major complications and side effects, unlike major surgery.

‎‏No general anesthesia is given.

‎‏Hardly recovery time of less than 24 hours.

‎‏No medicines or injections to take rest of your lives.

‎‏We do limited number of Patients.

‎‏Our registrations are open for the month of February and March 2020 and last date for registration is 20th February 2020.

‎‏Please register soon to save your spot.

‎‏Dr. Imtiaz Ahmad
‎‏Hameed Latif Hospital
Lahore

بغیر آپریشن اور صرف انجیوگرافی کے ذریعے بچہ دانی کی رسولیوں(Fibroids) اور اڈینومائئوسس  (Adenomyosis)کا جدید اور آسان عل...
02/18/2023

بغیر آپریشن اور صرف انجیوگرافی کے ذریعے بچہ دانی کی رسولیوں(Fibroids) اور اڈینومائئوسس (Adenomyosis)کا جدید اور آسان علاج کروائیں
برائے فوری رابطہ:
ڈاکٹر امتیاز احمد
حمید لطیف ھسپتال لاھور

🚨بغیر آپریشن اور صرف انجیوگرافی کے ذریعے بچہ دانی کی رسولیوں(Fibroids) اور اڈینومائئوسس (Adenomyosis)کا جدید ترین علاج🚨 ...
02/18/2023

🚨بغیر آپریشن اور صرف انجیوگرافی کے ذریعے بچہ دانی کی رسولیوں(Fibroids) اور اڈینومائئوسس (Adenomyosis)کا جدید ترین علاج🚨
فائبورائڈ (Fibroids)عورتوں کے بچے دانی (یوٹرس) کے اندر یا اوپر پیدا ہونے والی غیرمعمولی گلٹیاں ہوتی ہیں۔ بعض اوقات یہ گلٹیاں بڑی ہوجاتی ہیں جس سے پیٹ میں شدید درد اور ہیوی پیریڈز آتے ہیں۔ بعض اوقات ان کی کوئی علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں۔ بچے دانی میں گلٹیاں یا ٹیومر عام طور پر بے ضرر ہوتے ہیں اور ان میں کینسر کی علامات نہیں ہوتیں۔
ایک تحقیق کے مطابق ۷۰ سے ۸۰ فیصد خواتین میں ۵۰ سال کی عمر کے بعدبچے دانی میں یہ گلٹیاں ہو جاتی ہیں جن کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔
فائبورائڈ کی وجوہات:
فائبورائڈ کے بننے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں لیکن کچھ چیزیں ان کی افزائش میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔
1۔ہارمونز:
اووری میں بننے والے دو قسم کے ہارمونز ایسٹروجن اور پروگیسٹرون ہر ماہواری کے ساتھ یوٹرس کی لائننگ کو بڑھاتے رہتے ہیں اور فائبورائڈ کی افزائش کا باعث بن سکتے ہیں۔
2۔فیملی ہسٹری:
بچے دانی کی یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کی ماں، نانی یا بہن کو یہ بیماری ہے تو آپ کو بھی ہوسکتی ہے۔
3۔ حمل:
دوران حمل ایسٹروجن اور پروگیسٹرون کی افزائش مین اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس لیے دوران حمل فائبورائڈ بننے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔
کن عورتوں کو بچے دانی میںفائبورائڈ کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟
جن خواتین میں ذیل میں لکھی وجوہات میں سے کچھ موجود ہیں ان میں فائبورائڈ ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔
۔ حمل
۔ فیملی ہسٹری
۔ ۳۰ سال سے زیادہ عمر
۔ زیادہ وزن ہونا
علامات:
بچے دانی میں فائبورائڈ کی علامات ان کے سائز،جگہ اور تعداد کے حساب سے ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر ٹیومر چھوٹا ہے یا آپ کی ماہواری بند ہونے والی ہے تو ان کی علامات ظاہر نہیں ہوںگی۔
ماہواری بند ہونے کے بعد یہ فائبورائڈ سکڑ بھی سکتے ہیں۔
۔ پیریڈز میں ہیوی بلیڈنگ ہونا یا جمع ہوا خون آنا۔
۔ کمر کے نچلے حصے یا پیڑو میں درد ہونا۔
۔ پیریڈز کے درد میں اضافہ ہونا۔
۔ پیشاب زیادہ آنا۔
۔ پیریڈز زیادہ دن تک آنا۔
۔ پیٹ کا نچلا حصہ بھرا ہوا یا اس میں دبائو محسوس ہونا۔
۔ پیٹ کا بڑھ جانا یا سوجن ہونا۔
فائبورائڈ کی تشخیص:
فائبورائڈ کے لیے گائنوکولوجسٹ سے رابطہ ضروری ہے۔ اس کے لیے یوٹرس کا سائز ، شیپ اور کنڈیشن دیکھی جاتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں۔اس کی تشخیص کے لیے الٹراسائونڈ کیا جاتا ہے جس کے ذریعے یوٹرس کو اندر سے دیکھا جاتا ہے کہ اس میں کوئی فائبرائڈ تو نہیں۔ اس کے علاوہ ایم آر آئی کے ذریعے بھی یوٹرس، اووری اور پیلوس کے دوسرے حصوں کی تصویریں لی جاتی ہیں۔
علاج:
بچے دانی میں فائبورائڈ کے علاج کا تعین ڈاکٹر مریض کی عمر، صحت (health) اور فائبورائڈ کے سائز کی بنیاد پر کیا جاتاُہے
بغیر آپریشن بچہ دانی کی رسولیوں(Fibroids)کاجدید ترین علاج کروائیں
ابتدائ اسکرینینگ اور مفت مشورے کیلے مریض کی الٹراساونڈ ریپورٹ اور دیگر ریپورٹ میسج کریں
ڈاکٹر امتیاز احمد
یو ایس اے🇺🇸فائبرائڈسینٹر
‎وین (Vein)کلینک۔ویسکلر (Vascular)اور
‎آ نکالوجی(Oncology) سینٹر۔ نیو یارک امریکہ
Dr Imtiaz Ahmad
Vascular Specialist & Interventional Radiologist
MD(USA),MBBS, DABR(USA), DABR-VIR(USA),DABR-IR/DR(USA)
Clinical Asst Professor, NY Medical College,Valhalla NY
Director
USA 🇺🇸 Fibroid Centers
USA Veins Clinics,Vascular, & Oncology Centers
NewYork NY USA

02/18/2023

فائبرائُڈ ایمبلائزیشن کے بعد درد یامروڑ کی کیفیت اور اس کا بہترین علاج
Effective Pain management after uterine fibroid Embolization

بچہ دانی کی رسولیوں اڈینومائئوسس اور پولپس کا جدید ترین علاج کروائیں
ڈاکٹر امتیاز احمد ، اینڈوواسکولر سرجیکل اسپیشلسٹ اور انٹروینشنل ریڈیولاجسٹ امریکہ اور پاکستان میں مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے امریکہ کی مختلف یونیورسٹیوں سے خصوصی تخصص ملا ہے۔ فی الحال ، وہ فائبرائڈ ٹریٹمنٹ ، یوٹیرن فائبرائڈ ایمبولائزیشن اور اڈینومائیوسس کا علاج بھی کر رہےہیں۔ فائبرائڈز غیر معمولی نشوونما ہوتی ہیں جو عورت کے بچہ دانی میں ہوتی ہیں۔ بعض اوقات یہ ٹیومر کافی بڑے ہو جاتے ہیں اور پیٹ میں شدید درد اور بھاری ادوار کا سبب بنتے ہیں۔ یوٹیرن فائبرائڈ ایمبولائزیشن (یو ایف ای) ایک کم سے کم ناگوار طریقہ کار ہے جس کا استعمال یوٹیرس کے ریشہ دوائوں کے تومر کے علاج کے لئے کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ماہواری میں بہت زیادہ خون بہنے ، درد اور مثانے یا آنتوں پر دباؤ پڑ سکتا ہے۔ ڈاکٹر ہر سال فائبرائڈ ٹریٹمنٹ ، یوٹیرن فائبرائڈ ایمبولائزیشن کے لئے پاکستان آتا ہے۔ ایڈینومیسیس کا علاج بھی اس کے ذریعہ نگراں ہے۔
🚨Most advanced and Latest treatment for Fibroids and Adenomyosis patients| Dr Imtiaz Ahmad Endovascular Surgical Specialist & Interventional Radiologist🚨
Dr Imtiaz Ahmed, Endovascular Surgical Specialist and Interventional Radiologist is treating patients in the USA and Pakistan. He has got specializations from various universities in the US. Currently, he is doing fibroid treatment, uterine fibroid embolization and also doing treatment for adenomyosis.
Fibroids are abnormal growths that develop in or on a woman's uterus. Sometimes these tumours become quite large and cause severe abdominal pain and heavy periods. Uterine fibroid embolization (UFE) is a minimally invasive procedure used to treat fibroid tumours of the uterus which can cause heavy menstrual bleeding, pain, and pressure on the bladder or bowel. He visits Pakistan every year to do fibroid treatment, uterine fibroid embolization. Treatment for adenomyosis is also taken care by him.بغیر آپریشن اور صرف انجیوگرافی کے ذریعے فائبرائُڈ- بچہ دانی کی رسولیوں اور اڈینومائئوسس کا جدید ترین علاج کروائیں
.‏ڈاکٹرُامتیاز احمد خواتین میں فائبرائُڈ-بچہ دانی کی رسولیوں اور اڈینومائیوسس کا جدید ترین علاج کرتے ہیں 👨‍⚕️

Address

USA Or Pakistan
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof Dr Imtiaz Ahmad Fibroids, Adenomysis & Varicose veins specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram