Mari Pakistan

Mari Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mari Pakistan, Medical and health, us, New York, NY.

03/29/2020

20 سال بعد میرا کپتان وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان وزیراعظم کے عہدے پر کچھ اس طرح سے نظر آئیں گے
انشااللہ تعالی

03/29/2020

ہمارے ڈسٹک مانسہرہ میں بھی کچھ لوگ بارش انجوائے کرنے باہر نکلے تھے
ان سب کا کہنا تھا کہ ہم سوجی لینے گئے تھے 😂😂😂👇👇👇

03/29/2020

بریکنگ نیوز
بے روزگار افراد یہ فارم پر کر کے اپنے نزدیکی نمبردار/کونسلر سے تصدیق کرا کے یونین کونسل میں جمع کرا دیں۔ اگلے مہینے سے 4000 ملے گا
شکریہ حکومت پنجاب
شکریہ سردار عثمان احمد خان بزدار

03/29/2020

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں

03/29/2020

پیج کو لائک کریں,تان کی نہیں ویڈیو آپکو آسانی سی مالا

03/29/2020

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہم کیا کر سکتے ہیں؟
بار بار ہاتھ دھونے کا عمل اور الکوحول سے بنے ہوئے صابن اور دیگر ایسی اشیاء کے استعمال سے کرونا وائرس کے شکار ہونے کے خطرات کو کم کرسکتے ہیں۔
چھینکنے اور کھانسنے کے دوران منہ اور ناک کو ڈھانپ لینے سے بھی اس کے پھیلاؤ میں کمی لا سکتے ہیں۔
ایسے شخص سے مناسب فاصلہ رکھیں جسے نزلہ یا زکام ہو۔
مزید جاننے کے لیے ہمیں ہمارے پیج پر میسج کریں۔

Protect yourself from coronavirus!
- Clean hands frequently with soap and water or alcohol-based hand rub
- Cover nose and mouth when coughing and sneezing with tissue or flexed elbow
- Avoid close contact (1 metre or 3 feet) with anyone with cold or flu-like symptoms
To learn more, please message us.

03/29/2020

"انصاف مددگار"

کرونا وائرس سے متاثر علاقہ بہارہ کہو کے لیے راشن کی پیکنگ شروع کر چکے ہیں ۔ انشاءاللہ پہلے مرحلے میں ایک ہزار خاندانوں تک بنیادی ضرورت کی چیزیں پہنچائی جائے گی۔
صاحب ثروت لوگوں کی مدد سے پہلا مرحلہ مکمل۔ سب دوستو کا شکریہ!

03/28/2020

Ya Allah hmmm mafff karnaa

Address

Us
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mari Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram