Nafsiyat

Nafsiyat اپنی صحت جسمانی ذہنی شوہر اور بیوی یا جنسی مسئلہ کے بارے پریشانی ہے تو مفت کاؤنسلنگ کے لیے رابطہ کریں

S*x Educationسیکس ایجوکیشنچند سال پہلے ایک معروف ادارے نے مجھے "نوجوانوں کے مسائل"پر لیکچر کی دعوت دی۔غالباََ پاکستان بھ...
02/04/2024

S*x Education
سیکس ایجوکیشن
چند سال پہلے ایک معروف ادارے نے مجھے "نوجوانوں کے مسائل"پر لیکچر کی دعوت دی۔غالباََ پاکستان بھر میں اس طرح کھلے عام SEXجیسے نازک موضوع پر گفتگوکایہ پہلا موقع تھا۔ نوجوان شرکاء نے اس لیکچر میں بہت زیادہ دلچسپی لی چنانچہ کچھ عرصے بعد اسی ادارے نے مُجھے پھر اسی موضوع پر اظہارِ خیال کی دعوت دی۔ اس مرتبہ تقریباََ 19جنسی مغالطّوں کی حقیقت بیان کی گئی جنہوں نے نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ کر رکھا تھا۔ نوجوان شرکاء کا خیال تھا کہ ان معلومات نے ان کی زندگی میں آسانی پیدا کی اور مسائل کے بوجھ کو کم کیا۔لہٰذا یہ معلومات پاکستان کے ہر نوجوان تک پہنچنی چاہئیں۔
اس گفتگوں کے بعد محسوس ہوا کہ اس موضوع پر مزید مطالعہ اور ریسرچ کی ضرورت ہے۔ہمارئے ہاں اس موضوع پر معیاری کتب نہ ہونے کے برابر ہیں۔چنانچہ امریکہ اور یورپ میں اپنے دوستوں کو لکھا،اس طرح معیاری اور تازہ کتب حاصل کیں اور ان سے فائدہ اُٹھایا۔اس کے علاؤہ کراچی کے معروف سائیکٹرسٹ سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور رکن جماعت اسلامی ڈاکٹر سید مبین اختر کی تحریروں سے بھی میرے علم میں اضافہ ہوا۔پاکستان میں دستیاب اکثر کتب جہالت اور بے علمی کا شاہکار ہیں۔سیکس کے حوالے سے جتنے یہ نیم حکیم جاہل ہیں شاید ہی کوئی دوسرا ہو۔ تین سال کے مطالعہ وتحقیق کا نچوڑہم نے ایک سیمینار کی صورت میں لاہور میں مال روڈ پر الحمرا ہال میں فری پیش کرنا شروع کیا۔ لوگوں کی دلچسپی کا یہ عالم تھا کہ ہال میں تل دھرنے کو جگہ نہ ہوتی تھی۔ تقریباََ 99فیصد لوگوں نے اسے بے حد پسند کیا۔ان کے خیال میں یہ ایک مفید کوشش ہے جب کہ ایک فیصد نے کہا ہم فحاشی پھیلا رہے ہیں۔ہمارئے کُچھ خیر خواہوں نے ہمیں مشورہ دیا کہ ہم ذرا احتیاط کریں اور حکیموں کا ذکر نہ کریں ورنہ وہ آپ کو قتل کرادیں گے۔کیوں کہ آپ ان کے رزق پر لات مار رہے ہیں۔
اس دوران ہم نے سیکس کے حوالے سے چند اہم ایشوزپر لاہور کے معروف علماء کی خدمت میں ایک سوال نامہ ارسال کیا۔ اکثر علمائے کرام نے شاید مسائل کو غیر اہم سمجھتے ہوئے جواب نہ دیا یا شایدوہ اس موضوع پر اپنی رائے دیتے ہوئے گھبراتے ہیں لیکن آپ اتفاق کریں گے کہ آنکھیں بند کرنے سے مسائل ختم نہیں ہوں گے۔اس کا سامنا کرنا اور ان کا حل ڈھونڈنا ضروری ہے۔
البتہ مروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد(مرحوم) نے سب سے پہلے بالمشافہ ملاقات کی دعوت دی اور ایک گھنٹہ سے زائد گفتگوں کا سلسلہ جاری رہا اس کے علاوہ اہل حدیث مکتبہ فکر کے جناب مفتی نعیم صاحب نے جواب دیا اسی طرح مولانہ طارق جمیل صاحب نے بھی ملاقات کا موقع دیا اور کئی گھنٹے گفتگوں جاری رہی۔ان علماء کا خیال تھا کہ سیمینار کا سلسلہ چلتے رہنا چاہیے تا کہ لوگوں کو درست معلومات ملیں۔جناب ڈاکٹر طاہر قادری صاحب نے مزیدارشاد فرمایا کہ خواتین بھی اسی طرح کے مسائل کا شکار ہیں جس کی وجہ سے خاندان بکھررہے ہیں۔ ان کے لیے بھی اسی طرح کے سیمینار کاسلسلہ شروع کیا جائے۔ڈاکٹر ذاکر صاحب سے بھی دبئی میں رہنمائی حاصل کی گئی۔
الحمرا ہال کا سیمینار کامیابی سے رواں دواں تھا کہ انظامیہ کو محسوس ہوا کہ یہ سیمینار فحاشی اور بے حیائی ہے اور الحمرا میں اس کا انقعاد اچھا نہیں لگتا۔حالانکہ وہاں ڈراموں کی صورت میں بے حیائی کا ایک سے بڑھ کر ایک پروگرام ہوتا ہے جس کے خلاف اخبارات میں بھی آواز اٹھتی رہتی ہے چنانچے ہمیں وہاں اس فری سیمنار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا۔ ہم نے عجائب گھر کے ہال میں یہ سیمینار منعقد کرنے کی کوشش کی۔ ہمیں بتایا گیا کہ وہ اس طرح کے پروگرام اس ہال میں کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔چنانچہ عومی سطح پر یہ سلسلہ منقطع کرنا پڑا۔ بعد ازاں سن فورٹ ہوٹل لبرٹی گلبرگ میں سیمینار کا یہ سلسلہ شروع کیا گیا۔وہاں ہم نے چار سیمینار اور ورکشاپ منعقد کی۔
1۔ نوجوانی کے مسائل اور حل 2۔شادی کی بھرپور خواہش مسائل اور حل
3۔Use Your Brain & Change Your Life 4۔Key To Weath & Success
جب سے ہم نے سیمینار کا سلسلہ شروع کیا تھا اس وقت سے شرکاء کی رائے تھی کہ ملک بھر سے لوگ سیمینار کے لیے لاہور نہیں آسکتے۔چنانچہ اس سیمینار کو کتابی شکل میں پیش کیا جائے۔لہٰذا یہ کتاب دراصل وہ سیمینار ہے جو ہم الحمرا اور سن فورٹ میں کرتے تھے۔ تاہم اس کتاب میں بہت سے ایسے موضوعات)مثلاََ خواتین کے مسائل(شامل کئے گئے ہیں جن کا سیمینار میں تذکرہ نہ ہوتا تھا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہ صرف نوجوان بچے،بچیوں بلکہ والدین اورا ساتذہ کے لیے بھی بے حد مفید ہے جنہیں یہ علم نئی نسل کو منتقل کرنا ہے۔ کوشش کی جائے کہ بچے اس کتاب کو پڑھ کر صحیح علم حاصل کریں۔ اس کا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ بچوں کو یہ کتاب پڑھنے کے لیے دی جائے۔ دوسراطریقہ یہ ہے کہ کتاب گھر میں ایسی جگہ رکھ دی جائے جہاں سے بچے خود اُٹھا کر پڑھ لیں۔کتاب کے حوالے سے اپنی رائے دینا نہ بھولیے تا کہ آپ کی رائے اور تجاویز کی روشنی میں آئندہ ایڈیشن کو بہتر کیا جاسکے۔کتاب میں جن کیسوں اور مثالوں کا حوالہ دیا گیا ہے ان میں استعمال ہونے والے تمام نام فرضی ہیں اور جو تصاویر ں استعمال کیں گیں ہیں وہ صرف معلومات کی غرض سے دی گئی ہیں جو کے معیاری اور شرعی ہیں۔


*xeducation
#سیکس
#ایجوکیشن
#سیکسایجوکیشن

ڈیتھ انزاٸٹی.Death Anxiety ڈیتھ انزاٸٹی بھی ایک نفسیاتی ڈس ارڈر ھے۔ فوبیا ھے اس کے شکار لوگوں کو ھر وقت خواہ مخواہ لگتا ...
01/11/2024

ڈیتھ انزاٸٹی.Death Anxiety

ڈیتھ انزاٸٹی بھی ایک نفسیاتی ڈس ارڈر ھے۔ فوبیا ھے اس کے شکار لوگوں کو ھر وقت خواہ مخواہ لگتا ھے کہ عنقریب وہ مر جاٸیں گے۔ ان کی موت واقع ھو جاے گی . ھر وقت موت۔ موت کی سختیاں۔ قبر اور حشر کے بارے میں سوچتے رھتے ھیں ان کی سوچوں پر دن رات موت ۔اور موت کے خیالات حاوی رھتے ھیں ۔ایسے مریضوں کو ۔موت کا اعلان سن کر ۔مردے دیکھ کر پینک اٹیک اتے ھیں۔جعلی موت کے دورے پڑتے ھیں۔ حالت غیر ھو جاتی ھے سانس پھول جاتا ھے۔ دھڑکن تیز ھو جاتی ھے۔ حواس باختہ ھو کر گھر کی طرف ایسے بھاگتے ھیں جیسے چوھا بلی کو دیکھ کر بل میں گھستا ھے کچھ مریضوں کو تو باقاعدہ موت کا فرشتہ عزراٸیل بھی دیکھاٸی دیتا ھے
کچھ عورتوں میں اس ڈس ارڈر کی وجہ حمل ھونا۔ابارشن یا حمل کی پیچدیگیاں ھوتی ھیں جبکہ کچھ عورتوں میں اس ڈس ارڈر کی وجہ وراثتی یا موروثی وجوھات بھی ھوتی ھیں ۔کنواری ۔بالغ لڑکیوں میں اس ڈس ارڈر کی زیادہ تر وجہ فحش بینی اور بلوغت کے بعد فنگرینگ یا اپنے جنسی اعضا کو رگڑ کر لطف اندوز ھونا ھوتا ھے۔کچھ میں ھم جنس پرستی یا لیسبین ھونا ھوتا ھےیا کوٸی غیر فطری ارگیزم حاصل کرنا وغیرہ
بڑی عمر کے مرد مسلسل معدے کے مساٸل کا شکار رھنے سے بھی ڈیتھ انزاٸٹی کا شکار ھو جاتے ھیں۔لیکن اس میں زیادہ شدت نھیں ھوتی ۔ٹین ایجر یا چالیس سال سے کم عمر کے جوانوں میں اس کی وجہ مشتزنی یا مسلسل نیٹ کیفے چلا کر فحش مواد دیکھنا ۔ موباٸل شاپش اپریٹ کر کے مسلسل فحش مواد میں رھنا فحش مواد کے واٹس ایپ گروپس کا ایڈمن ھونا وغیرہ ھوتا ھے۔بار بار مخالف جنس کی شرمگاھوں کو زوم کر کے دیکھنا ۔مشتزنی کاعادی ھونا وغیرہ ڈیتھ انزاٸٹی کا موجب بنتا ھے۔ایسے مریض سالوں سے مشتزنی کے عادی ھوتے ھیں یا 100/50 نھیں بلکہ مخالف جنس کی لاکھوں ننگی شرمگاھوں کا دیدار کر چکے ھوتے ھیں۔تب جاکے ڈیتھ انزاٸٹی کے بھنور میں پھنستے ھیں۔نفسیاتی مریض بنتے ھیں ۔جس کے پس پشت دماغ میں ھونے والی کیمیکلز تبدیلیاں ھوتی ھیں
کچھ لوگوں میں ڈیتھ انزاٸٹی کی وجہ اس پاس یا خاندان میں یا ھمساے میں پے در پے بہت سی اموات ھونا بھی ھوتا ھے۔ جیسے کرونا واٸرس وبا وغیرہ ۔اس ڈس ارڈر کا شکار لوگ گھر تک محدود ھو جاتے ھیں۔ ان کو ھسپتال ۔قبرستان اور جنازے پر جانے کی ھمت نھیں ھوتی نہ جا سکتے ھیں

یادرکھیں ڈیتھ انزاٸٹی دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ھے۔ ایک جوان کا بغیر وجہ کے بیٹھے بیٹھے مرجانا ۔موت سے ھمکنار ھونا تقریبا ناممکن ھے۔موت کیلے کوٸی وجہ یا پرزے کی خرابی لازم ھے ڈیتھ انزاٸٹی ایک فوبیا ھے۔ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ھے ۔ناقص سوچ ھے

علاج
منفی عادات فورا ترک کر دیں
سکاٸٹریسٹ سے طبی امداد لیں
کلومپرمین جیسی SSRI اس صورت حال میں کافی سودمند ھیں
تنہاٸی سے بچیں۔ گیدرنگ میں رھیں
نماز تلاوت کو معمول بناٸیں ۔

PCOیہ ایسی حالت ہے جو کہ آپکی ماہواری ، حمل کا نہ ہونا، ہارمونز اور آپکی ظاہری حالت یا خوبصورتی کو متاثر کرتی ہے۔ہر 26/1...
01/09/2024

PCO
یہ ایسی حالت ہے جو کہ آپکی ماہواری ، حمل کا نہ ہونا، ہارمونز اور آپکی ظاہری حالت یا خوبصورتی کو متاثر کرتی ہے۔
ہر 26/100 -2 خواتین اس سے متاثر ہیں
کیا ہیں؟ PCO (Ovaries)
یہ انڈے دانیاں نارمل انڈے دانیوں سے دوگنا بڑی ہوتی ہیں اور ان میں عام انڈے دانیوں کی نسبت دوگنے انڈے ہوتے ہیں۔
الٹراساونڈ پر پی سی او نظر آنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو
ہے۔ PCOS
جب تک کہ آپ کو اس کی علامت بھی ہوں۔
:کی علاماتPCOS
ماہواری کی خرابی۔
جسم پر بالوں کا زیادہ ہونا۔
سر کے بالوں کا گرنا۔
وزن میں زیادتی۔
چہرے پر کیل ، مہا سے نکلنا۔
حمل کا نہ ہونا۔
کی متاثرہ خواتین کو اکثر ہوتا ہے۔ PCOS ڈپریشن اور نفسیاتی مسئلہ

پی سی او ایس کیوں ہوتا ہے؟
اس کی وجہ اکثر نہیں معلوم ہوۂی مگرکی دفعہ فیملی میں چلتی ہے۔ اگر آپ کی امی ، خالہ یا پھپھی یا بہن اس سے متاثر ہے تو آپ کو بھی ہوسکتی ہے

اس کی علامت ابنارمل ہارمونز پر مختصر ہوتی ہے۔ٹیسٹوسٹیرون ایک ہارمون ہے جو کے انڈے داریوں سے نکلتا ہوتا ہے۔
وہ خواتین جو پی سیاو ایس کا شکار ہوتی ہیں اس کا لیول تھوڑا سا زیادہ ہوتا ہے۔
انسولین ایک ہارمون ہے شوگر لیول کو
کنٹرول کرتا ہے اگر آپ کو پی سی او ایس ہے تو آپ کا جسم انسولین کو جواب نہیں دیتا۔
اس لئے شوگر کا لیول بڑھتا رہتا ہے۔ شوگر کا لیول کنٹرول کرنے کے لیے انسولین بڑھتی چلی جاتی ہے۔
جس کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے۔ ماہواری خراب ہوتی۔ حمل نہیں ہوتا اور اور مردوں کے ہارمونز کا لیول بڑھتا جاتا ہے۔
Pcos DIAGNOSIS (کو پہچاننا)
ا- الٹراساونڈ پر پی سی او (انڈے دانیوں میں پانی کی تھیلیاں)
دیکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو پی سی او ہے۔
ب- خواتین میں پی سی او کی علامت وزن کہ بڑھنے سے زیادہ ہوتی ہے اور وزن کے گھٹنے سے علامت بہتر ہوتی ہیں۔
آپ کو اگر ان میں سے دو معلامات ہیں تو آپ کو پی سی او ایس ہے۔
ا- ماہواری کا تھوڑا یا نہ ہونا

ب۔ جسم اور چہرے پر بال آنا یا خون کے ٹیسٹ میں ٹیسٹوسٹیرون کی مقدار زیادہ ہونا۔

ج۔ الٹراساونڈ پر پی سیاو نظر آنا۔
اگر آپ کو یہ علامات ہیں تو گائناکالوجسٹ کے پاس جائیں۔

سے آپ کی زندگی پر کیا دیرپا اثر ہو سکتا ہےPCOS
ذیا بیطس:
اگر آپکا شوگر لیول مسلسل زیادہ آتا ہے تو آپ کو ذیا بیطس ہو سکتی ہے۔دس میں سے دو خواتین جن کو پی،سی،او،ایس ہوتا ہے ذیابیطس کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اگ آپ اس کو کنٹرول نہیں کریں گی تو آپ کے اعضاء اس سے متاثر ہو سکتے ہیں(جیسے کہ دل، گردے، آنکھیں)۔
آپ کو حمل میں بھی شوگر ہونے کا چانس زیادہ ہے، اس لیے حمل کے چھٹے مہینے میں شوگر کا چیک اپ لازمی کروائں۔
آپ کو پی،سی،او،ایس ہے تو آپ کو شوگر ہونے کا چانس زیادہ ہے اگر
آپ ا- آپ کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہے۔
ب- آپ کے گھر والوں میں سے کسی کو شوگر ہے۔
ج- آپ کو حمل میں شوگر ہوئی۔
د- آپ کا وزن بڑھا ہوا ہے۔
اگر آپ کو ذیابیطس کی کوئی علامت محسوس ہو رہی ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
بلڈ پریشر کا بڑھنا اور دل کی بیماری ہونا:
سے متاثرہ خواتین کا بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے اور اس کا تعلق انسولین لیول بڑھنے سے ہے۔PCOS
بلڈپریشر کے بڑھنے سے دل کے امراض بڑھنے کا خطرہ ہے۔
کینسر:
اگر آپ کو ماہواری کم آتی ہے تو آپ رحم کے کینسر میں مبتلا ہو سکتی ہیں۔ رحم کے کینسر کو کم کرنے کے بہت سے طریقے ہیں جو آپ کی گائناکالوجسٹ آپ کو بتا سکتی ہیں۔
ہونے سے آپ کے بریسٹ کینسر یا انڈے دانی کے کینسر کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔PCOS
ڈپریشن اور موڈ میں تبدیلی:
کی علامات کی وجہ سے آپ نفسیاتی دباؤ محسوس کر سکتی ہیں۔PCOS
خراٹے لینا اور دن میں سونا:
سے تھکاوٹ اور دن میں سونے کا مسلہ ہو سکتا ہے۔PCOS

کی وجہ سے آپ اپنی صحت کیسے بہتر رکھ سکتی ہیں۔PCOS

صحت مند غذا اور ورزش:
صحت مند غذا جیسے فروٹ، سبزی اور گوشت، مچھلی، چکن، خالص آٹے کی روٹی وغیرہ۔
آپ کو میٹھا، نمک، کیفین، بیکری کی اشیاء، سوفٹ ڈرنک، جوس، ٹافی، کیک، چوکلیٹ سے مکمل پرہیز کرنا ہے۔
وقت پر صحت مند غذا خاص طور پر ناشتہ کریں۔
ورزش روز کریں آدھے گھنٹے کیلۓ۔
اپنے قد کےلحاظ سے اپنا صحیح وزن پتۂ کرنے کیلے بی ایم آي کیلکولیٹر سے چیک کریں۔ آپکا بی ایم آي 25-------18 کے درمیان ہونا چاہۓ۔
ذیابیطس اور انسولین سے مدافعت کا رسک کم کرنا۔
دل کے امراز میں کمی۔
رحم کے کینسر کا رسک کم ہونا۔
ماہواری میں باقائدگی۔
حمل ہونا۔
کیل ، مہاسے اور چہرے پر بال کم ہونا۔
موڈ اور نفسیاتی دباؤ میں کمی۔
وزن کم کنے کا آپریشن بھی آپ سوچ سکتی ہیں اگر آپکا بی ایم آي چالیس ہے۔
وزن کم کرنا بالکل بھی مشکل نہیں ہے اگر آپ میں قوت ارادی ہے۔
باقائدگی سے چیک اپ کروانا:
شوگر کا چیک اپ ہر 3۔۔۔۔۔۔۔1 سال میں کروائں۔
آپ کو ہر 3 ماہ میں ماہواری آنی چاہۓ۔ اگر نہیں آتی تو آپ کینسر کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اپنی گائناکالوجسٹ سے مشورہ کریں۔
اگر آپکا بلڈپریشر ہائی رہتا ہے تو باقائدگی سے چیک کروائں۔
اگر آپ ڈپریشن اور نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں تو ابھی ہم سےرابطہ کریں۔

Ma********on in Femaleخواتین میں خودلذتیمردوں کی طرح عورتیں بھی جنسی تسکین کے لیے خودلذتی کرتی ہیں۔معروف محقق کنسے(Kkins...
10/19/2023

Ma********on in Female
خواتین میں خودلذتی
مردوں کی طرح عورتیں بھی جنسی تسکین کے لیے خودلذتی کرتی ہیں۔معروف محقق کنسے

(Kkinsey)

کے مطابق مردوں کی نسبت عورتیں کم خودلذتی کرتیں ہیں۔شیری ہائٹ کے سروے کے مطابق82فیصد امریکی عورتیں خودلذتی کرتی ہیں جبکہ95فیصد آرگیزم حاصل کر لیتی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ مرد بلوغت کے ابتدائی دور میں زیادہ مشت زنی کرتے ہیں جبکہ امریکی عورتیں زیادہ تر30سال کی عمر کے بعد خودلذتی کرتی ہیں۔ایک اور سروے کے مطابق امریکہ میں خودلذتی کرنے والی 18سالہ لڑکیوں کی تعداد59فیصد ہے جبکہ18سالہ لڑکوں کی تعداد80فیصد ہے۔

مردوں کی طرح عورتیں بھی جنسی تسکین کے لیے خودلذتی کرتی ہیں۔معروف محقق کنسے(Kkinsey)کے مطابق مردوں کی نسبت عورتیں کم خودلذتی کرتیں ہیں۔شیری ہائٹ کے سروے کے مطابق82فیصد

https://bit.ly/3OHKJCf
08/21/2023

https://bit.ly/3OHKJCf

How To Increase Breast Size Treatment | Urdu | Hindi | - Chati Ka Size Kaise Badhaye -Breast Sizeچھاتیوں کا سائزبہت سی خواتین بریسٹ سائز بڑھانے کیلئے مختلف ط...

https://bit.ly/3se89HU
08/16/2023

https://bit.ly/3se89HU

S*x Problem in Husband - What should wife do? Women's Questions | Urdu | Hindi|خواتین کے سوالسوالمیرے شوہر کی ٹائمنگ کم ہے .مگر ہمارے چار بچے ہیں کسی کے دو ب...

https://youtu.be/hoi81jCY5cw
08/02/2023

https://youtu.be/hoi81jCY5cw

Husband and Wife Sleeping Manners |URDU| Hindi| In Islamمیاں بیوی کے سونے کے آدابمیاں بیوی اپنے بیڈ پر اگر دور دور سوتے ہیں تو حقیقت میں بھی وہ دور ہوتے چلے ...

Falling Down the Uterus of Women | Bachay Dani Ya Chatt Ka Gir Jana | Uterine prolapse in Urdu Hindiعورتوں کے لیے رحم کا...
07/25/2023

Falling Down the Uterus of Women | Bachay Dani Ya Chatt Ka Gir Jana | Uterine prolapse in Urdu Hindi
عورتوں کے لیے رحم کا نیچے ڈھلک جانا بوجھ پڑنا
رحم کا نیچے ڈھلک جانا بوجھ پڑنا آج کل عورتوں کا انتہائی اہم مسئلہ ہے خروج رحم یا بوجھ پڑنا انتہائی تکلیف دہ مرض ہے۔ شادی شدہ عورتیں اس مرض کا شکار ہوتی ہے اور غلط علاج بہت ساری پیچیدگیاں پیدا کرتا ہے اس کا بڑا سبب مرد کی عدم توجہ ہے جس کے نتیجے میں عورت اپنے گردونواح میں موجود دایہ کے ہتھے چڑھ جاتی ہے یا پھر بڑی بوڑھیوں سے بوچھ کر علاج کرتی ہے جس کے نتیجے میں تکلیف دن بدن بڑھتی چلی جاتی ہے

Falling Down the Uterus of Women | Bachay Dani Ya Chatt Ka Gir Jana | Uterine prolapse in Urdu Hindiعورتوں کے لیے رحم کا نیچے ڈھلک جانا بوجھ پڑنارحم کا نیچے ...

Female Infertility |URDU|خواتین میں بانجھ پنعورت کو اولاد نہ ہونا انڈوں کا نہ بننا فلوپین ٹیوبز کا بند ہونا۔اسباب یعنی و...
07/23/2023

Female Infertility |URDU|
خواتین میں بانجھ پن
عورت کو اولاد نہ ہونا انڈوں کا نہ بننا فلوپین ٹیوبز کا بند ہونا۔
اسباب یعنی وجوہات ۔

Female Infertilityخواتین میں بانجھ پنعورت کو اولاد نہ ہونا انڈوں کا نہ بننا فلوپین ٹیوبز کا بند ہونا۔اسباب یعنی وجوہات ۔عورت کی بے اولادی کی مختلف وجوہات ہیں...

https://youtu.be/AUe4V_q-rOc
07/21/2023

https://youtu.be/AUe4V_q-rOc

S*x Duration Survey |S*x ki normal duration kitni hoti hai | how long should good s*x last | Urdu|S*x Duration Surveyمباشرت کا دورانیہایک رپورٹ کے مطابق دنیا...

Address

New York-Presbyterian Hospital-Columbia And Cornell
New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nafsiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram